ملکی مسائل کون حل کرسکتا ہے؟ 33 فیصد پاکستانیوں کا نواز شریف پر اظہار اعتماد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

30 فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا جبکہ 16فیصد نے بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا

انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔

عوامی سروے کے مطابق 33فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ان کے اور ملکی مسائل حل کرنے کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کیا۔ 30 فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا جبکہ 16فیصد نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن کو 3 فیصد نے ملکی مسائل حل کرنے کیلئے قابل اعتماد خیال کیا۔

اس کے علاوہ 68 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آکر عدالتوں کا سامنا کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سراسر جھوٹ ہے نواز شریف کچھ نہیں کرسکتا سب سے ضروری دو چیزیں ہیں کہ اگر ادارے ٹھیک ہوجاٸے تو کسی بھی وزیر کی ضرورت نہیں ہوگی اور دوسری بات عوام میں وڈھیرے ملک دوست ہوجاٸے تو اس ملک کو کوٸی روک نہیں سکتا ترقی سے

Good man

Important part of the survey is this one.. '..68 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آکر عدالتوں کا سامنا کرنے کا مشورہ بھی دیا..'

R 57 ka imran khan per

ملکی مسائل کا حل کرنےوالی ذات اللہ کی ھے۔جب انسانوں کی نگاہ اللہ کی طرف جاتی ھے ٹوٹتا مخلوق اللہ انسان کے تابع کردیتا ھے۔صحابہ کی زندگی ھمارے سامنے ھے۔

حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے ہم چاہتے ہیں انتخابی اصلاحات ، عدالت اور احتساب کے نظام میں اصلاحات آئیں یہ اپوزیشن کے بغیر ممکن نہیں لیکن نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت اپنے مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کسی اور موضوع پر گفتگو نہیں کرنا چاہتی😳

Bajwas24 Agr ya karta ha to bhi phr to England hi theek tha . Ya Sahi karta ha to khrab kis n Kia. phy 30 saal

30 سال حکومت کرنے اور تین بار وزیراعظم بننے کے باوجود یہ بندہ ایک ایسا ہسپتال نہیں بنا سکا جس میں اس کا اور اس کے خاندان کا علاج ہو سکے۔ یہ ملک کے مسائل حل کرے گا۔۔ 😂😆👍

Imran khan

نواز شریف سے اپنے مسائل حل نہیں ہورہے ہیں وہ پاکستان کے مسائل کیا حل کرے گا

Mashallah

Sirf allha pak

Koi bi ni

Nawaz sharif

Fake

G ha

PMLN ko waps lao

Nawaz sharif Zindabad

Ya dakaat kia hal kra gaa ya khud bhaga hoa choor ha...

Bajwas24 ھاھاھا جیو نیوز جہاں ہم نے سنا تھا نواز شریف ٹھیک ہوتے ہی پاکستان آئیں گے جبکہ اب کافی ٹائم نہیں ہو گیا اور خیر سے علاج بھی نہیں کروایا ۔۔۔ پڑھے لکھے جاہل لوگ کیسے کر لیتے ہو ڈیفینڈ یار قسم سے جگرا چاہیے جگرا

I agreed

کراچی والے کہہ رہے ہیں شکریہ نوازشریف ♥️

Lifafa channel

میاں محمّد نواز شریف زندہ آباد

ملک کو پہلے لوٹ کر دیوالیہ کرنے اور بھاگ جانے والے۔۔۔ملک کو تباہ ھی کریں گے۔۔کیونکہ چور نہ چوری چھوڑتا اور نہ ھی ھیرا پھیری۔۔۔

Please 😩😩😩😩

جیو کے آفس میں ہونے والا سروے ہے یہ😂

لفافے جیو والے تو نواز شریف کیلئے جعلی سروے کرا کر ھوا دے رہےہیں ایک مجرم قیدی عدالتی مفرور مسائل کاکیا حل کرے گا یہ مسائل ہی ان کے پیدا کردا ہیں

30 % on khan ? یہ چوتئیا سروے ہے۔ ابھی بھی 30 فی صد خان پر بھروسہ کر رہے ہیں

چور چور ملک کا پیسہ واپس کرو،تو

Bajwas24 جناب آجکل پاس مارکس 50 %ہیں

3700 bndo pr kia gaya survey pooray Pakistan ko representkr rha hai? Wah rey jew!

ZeshanMalick Nawaz shareef Sb ne apnay teeno adwaar mn mulk k liy jo mega projects kiay jo Kam mulk ki tameer o tarqee k liy kiy aur jis tarah logo ne on pr hamesha aitmad kia on k hath mn 3 dafa mulk ki baag door de..ye sarvay mohtat hy varna 70/ banta Nawaz Sb k haq mn

33% nahi bulkey 100% Aitimaad. NAWAZ SHARIF ZINDABAD

وہ ۳۳ فیصد جیو کے ملازم ہیں یہ بھی تو بتا دو

68 فیصد نے بھگوڑے کو واپس آ کر عدالت کا سامنا کرنے کا بھی بولا ہے اور یہ سروے کتنے لوگوں میں ہوا کچھ پتا نہی جیو کو ذلیل کر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیو

جب تک 67% احمق یہاں موجود ہیں یہ ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے

🤣🤣🤣🤣👌

Ohhhhhh just shut

Geo k hisab se

This survey is totally propaganda against pti nothing going to happen again imran will be emerged as single largest party🎉🥳🎈

ی سروے لاھور میں ھوا ھو گا۔ 🤣🖐

مسلم لیگ ن کی سیاست ایک نکمی بچی کے بدولت آڈیوز، ویڈیوز، ٹرک اور رکشہ تک آگئی۔

33 ٪ نہیں بلکہ 99 ٪ صحیح ہاں عوام تو خوش ہو گی

🖕

خواہشیں ۔۔🤦‍♂️😁

😁😆

33فیصد والا جھوٹ ہے %90 عوام نوازشریف کو دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے بس چند سو بدکردار لوگ ہیں جن کو عمران نیازی صادق امین اور ہینڈسم نظر آتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا بلدیاتی قانون کے خلاف آج شاہراہ فیصل پر مارچ کا اعلان - ایکسپریس اردوبلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا آج شاہراہ فیصل پر مارچ کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews جماعت اسلامی کو سندھ بلخصوص کراچی پر PPP کے قبضے اور کالے قانون کے خلاف اسمبلی کے اندر، اسمبلی کے باہر اور وزیر اعلی ہاوس سمیت بلاول ہاوس کے باہر احتجاج کرنا چاہیے۔ سڑکوں پر احتجاج کرنے سے پہلے کس کو فرق پڑا جو اب پڑے گا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا آج شارع فیصل پر احتجاج کا اعلاننعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران شارع فیصل پر ایمبولینس کے سوا کوئی گاڑی نہیں چلے گی SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams are a warning to the Muslim ummah. As they are coming true, many across the world are talking about them, and many are claiming that he is the awaited Imam Al-Mahdi. I found this video to be a good explanation.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے پر اتفاق12:44 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: این سی او سی کےاجلاس میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا تاہم تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر غور Jo log berojgar hai jo garib hai unke liye kya Lai Amal ho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مین ہول کا ڈھکن چوری کرنے والے پر اقدام قتل کا پرچہ ہوگاچیف سیکرٹری پنجاب نے کہاہے کہ مین ہول کا ڈھکن چوری کرنے والے پر اقدام قتل کا پرچہ ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پر اللہ کا ہاتھ ہے: وفاقی وزیر اعجاز شاہاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی  وزیر  برائے انسداد منشیات  بریگیڈئیر  ریٹائرڈ  اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اوپر یعنی ہماری فوج اللہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر تنزانیہ پہنچ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »