میرے والدین ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت پریشان ہوگئے تھے، شاداب خان - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی نے بڑا حوصلہ دیا، شاداب خان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ShadabKhan Coronavirus COVID19

‏لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر شاداب خان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا، سب سے پہلے والدین کو بتایا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے والدین ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت پریشان ہوگئے تھے، ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی نے بڑا حوصلہ بڑھایا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لاہور میں کھلاڑیوں کے ساتھ دوبارہ مل کر بہت خوشی ہوئی۔ ٹیم پہلے چلی گئی ، پھر بھی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں رہا۔Blockquote

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا ، سب سے پہلے والدین کو بتایا: شاداب خانکوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا ، سب سے پہلے والدین کو بتایا: شاداب خان 76Shadabkhan TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا سب سے پہلے والدین کو بتایا: شاداب خانکوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا ، سب سے پہلے والدین کو بتایا: شاداب خان ShadabKhan TheRealPCB TheRealPCBMedia CoronaVirusPandemic COVID19Pakistan CoronaTestNegative
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان میرے ’کرش‘ تھے: اداکارہ ماہرہ خانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے سے آگاہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرے قائد کا گھرمیرے قائد کا گھر کرونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں جو فارمولہ تجویز علاج ہدایت حکم نامہ عام ہوا وہ ‘‘ گھر رہو محفوظ رہو ‘‘ہے۔گھر سے بڑی جنت اس دنیا میں نہیں۔ اللہ تعالی نے بھی گھر کو ہی اپنی عبادت کی علامت اورمرکز بنایا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والدین کی تصویرسےشہریارمنورکورانی اور وحیدمرادیادآگئےاداکارشہریارمنور کو والدین کی شادی کی تصویردیکھ کر پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد اور اداکارہ رانی کی یاد آگئی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے: شاداب خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »