والدین کی تصویرسےشہریارمنورکورانی اور وحیدمرادیادآگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارشہریارمنور کو والدین کی شادی کی تصویردیکھ کر پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد اور اداکارہ رانی کی یاد آگئی۔ SamaaTV

Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

اداکارشہریارمنور کو والدین کی شادی کی تصویردیکھ کر پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد اور اداکارہ رانی کی یاد آگئی۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئرکرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ان کے دوست کے ایک پروجیکٹ سے انہیں والدین کی شادی کا البم دیکھنے کاخیال آیا جس نے انہیں مبہوت کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردیوزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی Islamabad PMImranKhan Who responsible Petrol Shortage Fuel Crisis Committee Accusations Against OMCs MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »