میرے وزیراعلیٰ بننے کی خبر دشمنوں نے اڑائی، ناصر حسین شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے وزیراعلیٰ بننے کی خبر دشمنوں نے اڑائی، ناصر حسین شاہ ويڈيو لنک: DailyJang

سوک سینٹر میں بائیو میٹرک سسٹم کے افتتاح کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مراد علی شاہ ہی سندھ کے وزیراعلیٰ رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی احتساب بیورو کا کچھ سوالات پر مبنی لیٹر موصول ہوا ہے، جسے وزیراعلیٰ سندھ نے بھی نہیں دیکھا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سندھ کراچی کو صاف کرنے کے لیے سنجیدہ کوشش کر رہی ہے۔ وزیر بلدیات نے یہ بھی کہا کہ کراچی میں کچرا کا نظام بہتر ہو جائے اور اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سنجیدگی سے کوشش بھی کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں سب سے زیادہ ترقی پیپلز پارٹی کے دور میں ہوئی، 2008 اور 2013 میں پی پی کو زیادہ نشستیں ملی۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کچرا اٹھانے کے معاملے پر مطمئن نہیں، 21 ستمبر سے صفائی مہم شروع ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریمئیرفٹبال لیگ :چیلسی نے وولز ،نوروچ نے مانچسٹر سٹی کو دھول چٹادیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میرے لیے اب مسکرانا بھی مشکل ہے، رحمہ علیوالد کے انتقال کے بعد سالگرہ پر بیٹی کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نریندر مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے، برطانوی اخبار دی گارڈینلندن: (دنیا نیوز) انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی دوسری بار وزارت عظمیٰ کے سو دن مکمل ہونے پر برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ انہوں نے قوم پرست ووٹرز کو اس دھوکے میں رکھا کہ پاکستان سے خطرہ ہے اور وہی بچا سکتا ہے۔ مودی نے دکھایا کہ کیسے ہیرا پھیری کے ذریعے جمہوریت کو ایک فرد کے اقتدار میں بدلا جا سکتا ہے۔ Ap jitna marzi modi ko beghairat bana len isko farq nahen parne wala Is galti ki saza milagy or zaroor milgagy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید دو بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیااسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال کی کھلاڑی نے لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیافٹبال کی کھلاڑی نے لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشز 2019 ء نے اسمتھ کو ہیرو، وارنز کو زیرو بنادیاایشز 2019 ء نے اسمتھ کو ہیرو، وارنز کو زیرو بنادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »