فٹبال کی کھلاڑی نے لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فٹبال کی کھلاڑی نے لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا تفصيلات جانئے: DailyJang

زُلفیہ نذیر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے دبئی میں ڈیزرٹ بیئر بال پاور میٹ کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ انڈر 52 ویٹ کیٹیگری میں اسکویٹس اور ڈیڈ لفٹ میں 110کلوگرام وزن اٹھایا۔

چیسٹ پریس کیٹیگری میں زلفیہ نے شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے 57 اعشاریہ 5 کلو وزن اٹھا کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ قومی فٹبال ٹیم کی مڈ فیلڈر اب دیگر کھیلوں میں بھی پاکستان کا نام روشن کر رہی ہیں۔ زلفیہ اس وقت دبئی میں مقیم ہیں جہاں وہ مقامی کلب کے لیے فٹ بال کھیل رہی ہیں اور ساتھ ہی ایک فٹنس ٹرینر بھی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان: خواتین فٹبال لیگ سیزن ٹو کا آغاز، کھلاڑی پر جوش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردیٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی realDonaldTrump StateDept POTUS OsamaBinLaden Son HamzaBinLaden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے حمزہ لادن کی ہلاکت کی تصدیق کردیامریکی صدر نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی، انہوں نے بتایا کہ القاعدہ رہنماء پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی میں مارا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوحمزہ بن لادن کی موت نے القاعدہ کو اہم اور ماہرانہ قیادت سے محروم کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ مگر جگہ نہیں بتائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »