گلگت بلتستان: خواتین فٹبال لیگ سیزن ٹو کا آغاز، کھلاڑی پر جوش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان: خواتین فٹبال لیگ سیزن ٹو کا آغاز، کھلاڑی پر جوش

گلگت: گلگت بلتستان کے خوبصورت قدرتی مناظر میں خواتین فٹ بال لیگ سیزن ٹو کا آغاز ہو گیا، ٹورنامنٹ میں ٹیم شمشال کے شاندار فاتحانہ آغاز سے ایونٹ میں نیا جوش آ گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق ضلع ہنزہ کے علاقے پھسو گوجال میں خواتین فٹ بال لیگ توجہ کا میلہ سج گیا، ٹیموں کی پرجوش خواتین کھلاڑیوں نے میچز شروع ہونے سے قبل ہی تیاریوں کو جوش دکھایا۔ خوبصورت ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو سیشن ہوا۔خواتین فٹ بال لیگ سیزن ٹو کا انعقاد قومی ٹیم کے پلیئرز سمیرا عنایت اور کرشمہ عنایت نے اپنی مدد آپ کے تحت کیا، دونوں کا کہنا ہے کہ ویمن فٹبال ٹیلنٹ نظر آئے گا۔

دونوں کھلاڑیوں نے ویمن فٹبال میں بہتری کے لیے حکومتی عدم سرپرستی اور توجہ کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امید ہیں کہ حکومت ہماری رہنمائی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ کے نئے ڈومیسٹک سیزن کا آغازقائد اعظم ٹرافی کے میچز ملک کے 3 گراؤنڈز پر کھیلے جارہے ہیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپنے ’ریپ کے بعد مجھے بیٹیوں کے لیے ڈر لگتا ہے‘بدقسمتی سے اب میں مردوں سے خوفزدہ ہوں۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ اسے ظاہر نہ کروں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ مردوں کو احساس ہے کہ وہ کتنے ڈراؤنے ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’پہلی بار پیریڈز ہوئے تو سمجھی بلڈ کینسر ہو گیا‘بہت سی لڑکیاں اپنی ماہواری کا آغاز بے خبری اور بغیر تیاری کے کرتی ہیں جس کی بڑی وجہ اس موضوع پر بات کرنے کو معیوب سمجھا جانا ہے۔ Women Health Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا کرکٹرز بھی اب ٹراﺅزرز کی بجائے ’نیکر‘ پہن کر کھیلیں گے؟ حیران کن خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) موسمیاتی تبدیلیوں کے براہ راست کرکٹ پر اثر انداز ہونے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیاصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیا USA DonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر انگلش شائقین برا مان گئے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر بھی انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »