محسن حسن خان کرکٹ ٹیم منیجر کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: قومی ٹیم کے سابق اوپنر اور گرین شرٹس کے سابق کوچ محسن حسن خان ٹیم منیجر کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔ 48 ٹیسٹ اور 75 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 64 سالہ محسن حسن خان

پر بھی قسمت عجب مہربان ہے، دو ہزار دس میں چیف سلیکٹر بنے جس کے اگلے ہی سال ہیڈ کوچ مقرر ہوئے۔ یو اے ای میں اس وقت کی نمبر ون ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کے باوجود غیر ملکی کوچ ڈیو واٹمور کو ان کی جگہ تعینات کر دیا گیا۔

تبدیلی سرکار میں سابق اوپننگ بیٹسمین محسن خان پھر قسمت کھلی، انہیں کرکٹ کمیٹی کا ہیڈ بنا دیا گیا، جن کے ماتحت لیجنڈ وسیم اکرم بھی تھے، اچانک فیصلہ کرتے ہوئے محسن حسن خان عہدے سے مستعفی ہوئے۔ ورلڈکپ میں بری شکست پر ٹیم بڑی اکھاڑ پچھاڑ ہوئی۔ محسن خان چیف سلیکٹر کے لیے موزوں قرار دیئے جانے لگے، خبر ملی کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو ہیڈ کوچ کا خواب دکھا کر درخواست لی گئی ہے، افسوس کہ دونوں عہدے مصباح الحق کو مل گئے، اب محسن حسن خان ٹیم منیجر کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

اسی عہدے کا تجربہ رکھنے والے نوید اکرم چیمہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت رانا بھی اس دوڑمیں شریک ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ میں موجود بلکہ روایتی حریف سمجھے جانے والے وقار یونس کے ساتھ محسن حسن خان کا بطور ٹیم منیجر کام کرنا سوالیہ نشان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کو چاہیے تھا کہ شوہر کی۔۔۔ محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ کے معاملات پر ...'بیوی کو چاہیے تھا کہ شوہر کی۔۔۔' محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ کے معاملات پر اداکارہ میرا بھی بول پڑیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ک، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ک، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلان SAfridiOfficial PrimeMinisterImranKhan MayAllah StandwithKashmir Kashmiris PMOIndia FridayThe13th UN PMkashmirRally ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلانکشمیریوں سے اظہار یکجہتی، شاہد آفریدی کا آج مظفرآباد جلسے میں شرکت کا اعلان SAfridiOfficial pid_gov Muzaffarabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اب لوگ بیٹیوں کو خواتین ٹیم میں بھیجنے کے خواہشمند ہیں، ثنا میراب لوگ بیٹیوں کو خواتین ٹیم میں بھیجنے کے خواہشمند ہیں، ثنا میر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز میں فخر زمان اور شعیب ملک کی شرکت مشکوک ، لیکن کیوں ؟ وجہ بھی سامنے آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میرے خون میں شامل، بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے، شاہد آفریدیمظفر آباد: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »