میرے خلاف جھوٹ بولنا بند کر دو ورنہ ۔۔ آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے محمد زبیر نے بڑی دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” میرے خلاف جھوٹ بولنا بند کر دو ورنہ ۔۔“ آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے محمد زبیر نے بڑی دھمکی دیدی

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ شیخ رشید اپنے جھوٹ پر معافی مانگیں اور بے بنیاد پروپیگنڈا بند کریں۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر میرے خلاف جھوٹ کا سلسلہ بند نہ ہوا تو تمام حقائق ثبوت کے ہمراہ جاری کردوں گا۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ، وزیر تعلیم سندھ یاد رہے کہ آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقات کی تھی جس کے بعد محمد زبیر نے بھی ملاقات کی تصدیق کی تھی ۔ محمد زبیر کے تصدیقی بیان کے بعد شیخ رشید نے رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی حالیہ ملاقاتوں سے پہلے گذشتہ 36 سال میں آرمی چیف سے ان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان سے لیکر بلاول زرداری تک سب آرمی چیف سے تنہائی میں ملاقات کر چکے، مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کر چکے،چیلنج کرتا ہوں کہ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجاد علی قابل عزت اور میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم - ایکسپریس اردوسونو نگم نے سجاد علی کے گانے ’’کٹنا نئیں‘‘ کو ان کا اور ان کے گھروالوں کا پسندیدہ گانا قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سجاد علی میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی، کروڑوں کی زمین واگزارلاہور: اینٹی کرپشن پنجاب کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، صوبائی شہر پاکپتن میں 496 کنال زرعی اراضی واگزار کرالی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے زمبابوے کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کردیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کر دیالاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ  زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تین ون ڈے میچوں پرمشتمل سیریز کا آغاز30 اکتوبر سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی 2 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ شھداء کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »