سجاد علی میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں سونو نگم نے سجاد علی کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ مزید پڑھیں SajjadAli SonuNigam DawnNews Entertainment

گزشتہ ماہ اگست میں بھارتی گلوکار سونو نگم نے سوشل میڈیا پر ننھی ہادیہ کی آواز میں گائے گانے 'بول ہو' کو شیئر کیا تھا اور گانے کی تعریف کی تھی۔سونو نگم نے مزید کہا تھا کہ میں تصور نہیں کیا تھا کہ ابھی بھی ایسا کام ہوسکتا ہے کہ جب کوئی گانا گارہا ہو انسان اسے سن کر پھوٹ پھوٹ کر روئے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ سونو نگم کے ساتھ ویڈیو کال پر بات چیت ہوئی اور یہ ان کا ایک خواب تھا جو حقیقت بن گیا۔ سونو نگم نے لکھا کہ اتفاق سے وہاں انتہائی قابل احترام گلوکارو موسیقار اور میرے سب سے زیادہ پسندیدہ سجاد علی بھائی بھی اپنے بیٹے کے ساتھ موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجاد علی قابل عزت اور میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم - ایکسپریس اردوسونو نگم نے سجاد علی کے گانے ’’کٹنا نئیں‘‘ کو ان کا اور ان کے گھروالوں کا پسندیدہ گانا قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونو نگم گلوکار سجاد علی کے مداح نکلےدونوں گلوکاروں کی ملاقات 19 مارچ کو ہوئی...; 😱Allah sachiiiiii...,.yh news de k apnah news ki dunya may inqilab peda kardia hy,Sonu nigham is important figure us ki ek ek news bohot important hy سونو نگم کچھ دن پہلے مسجدوں سے لاوڈ سپیکر اتارنے کی باتیں کررہا تھا اور بھارتی مسلمانوں کو ٹارگٹ کررہا تھا ۔ آج ہمارے لیجنڈ سجاد علی صاحب انکی دلجوئی کررہے ہیں ۔ شرم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے ایف آئی اے کو طلبی پر جواب بھیج دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین نے کہا ہے کہ وہ کبھی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز، ڈیہرکی شوگر ملز اور فاروقی پلپ ملز کے بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے ماضی کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں - ایکسپریس اردوعلی ظفر نے بچپن سے لے کر اب تک کامیابی کے سفر کو چند تصاویر کے ذریعے تازہ کرنے کی کوشش کی ہے Super MashAllah Is he the same guy who sexually harassed a co worker? MeToo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایان علی کا فلاحی کاموں کے لیے بڑا اعلانتمام پروجیکٹس کا 50 فیصد منافع وقف کروں...; ھاھھاھاھاھاھا.....چھوری کا پیسا اور پلائئ کاموں میں ❤️🖤 Shehzadi 🖤❤️ اب ایک زرداری تو ان کے فلاحی کاموں کی نظر ہو چکا اور ہے کوئی😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی نمرہ علی کے میٹرک میں کتنے نمبر آئے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر اپنی نان سٹاپ باتوں کی وجہ سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نمرہ علی جمعرات کے روز ایک بار پھر ٹوئٹر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »