سجاد علی قابل عزت اور میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سجاد علی قابل عزت اور میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم -

بھارتی گلوکار سونونگم نے پاکستانی گلوکار سجاد علی کو قابل عزت اور اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ گزارے گئے خوش گوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

سونو نگم نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سجاد علی کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور ان تصاویر پس منظر بتاتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر 19 مارچ کو لی گئی تھیں جب عدیل فاروق ہمیں عاطف علی کے اسٹوڈیو کا جائزہ لینے کے لیے لے کر گئے تھے۔ اتفاق سے وہاں سب سے زیادہ قابل احترام گلوکارو موسیقار اور میرے سب سے زیادہ پسندیدہ سجاد علی بھائی بھی اپنے بیٹے کے ہمراہ موجود تھے۔

سونو نگم نے سجاد علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سجاد علی کی یہ بات بہت اچھی لگی کہ وہ وہاں ہمارا انتظار کررہے تھے تاکہ ہم پہلی بار ملاقات کرسکیں۔ ہم لوگوں نے وہاں ڈیڑھ گھنٹے تک باتیں کیں۔ میں اس شام کی چند یادگار تصاویر آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کررہاہوں۔سونو نگم نے سجاد علی کا گانا ’’کٹنا نئیں‘‘ کو ان کا اور ان کے گھروالوں کا پسندیدہ گانا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس گانے کو ان کی بہن نے بھی کور کیا تھا۔ لیکن اس سے پہلے میں نے سجاد بھائی سے اس گانے کو کور کرنے کی اجازت لی تھی اور انہوں نے نہ صرف...

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی سونو نگم نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کا گانا سن کر رو پڑے تھے اور کہا تھا کہ بہت دنوں بعد کسی آواز نے میرے دل کو چھوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونو نگم گلوکار سجاد علی کے مداح نکلےدونوں گلوکاروں کی ملاقات 19 مارچ کو ہوئی...; 😱Allah sachiiiiii...,.yh news de k apnah news ki dunya may inqilab peda kardia hy,Sonu nigham is important figure us ki ek ek news bohot important hy سونو نگم کچھ دن پہلے مسجدوں سے لاوڈ سپیکر اتارنے کی باتیں کررہا تھا اور بھارتی مسلمانوں کو ٹارگٹ کررہا تھا ۔ آج ہمارے لیجنڈ سجاد علی صاحب انکی دلجوئی کررہے ہیں ۔ شرم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی نور اللہ اور وسیم علی شہیدبھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی نور اللہ اور وسیم علی نے جام شہادت نوش کر لیا ۔ Read More : Newsonepk PakistanArmy LoC DewaSector Pakistan ISPR انا للّٰہ وانا علیہ راجعون
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو دوبارہ بلالیاجہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو 30 ستمبر جبکہ جہانگیر ترین کو یکم اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی اداے نے کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ثابت ہوا، سانحہ بلدیہ حادثہ نہیں دہشت گردی تھا، علی زیدیوفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے بھی بلدیہ فیکٹری کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔ اور اس میں تمہارے راج دلارے اتحادی ملوث تھے.. ہن اوناں نوں دھکے دے کے کڈو کابینہ تو با...پر کتھوں....آپ کے پاس کونسی پاور ہے... یوتھیوں چوتیوں زانییوں.. قادیانی یہودیوں کے ایجنٹوں...لعنت لعنت لعنت لعنت . انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب انقلاب دستور بچانا ہے پاکستان بچانا ہے Jab yeh waqya howa yeh kanjar kaha tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کی زندگی کا سفر، تصاویردیکھیںIs he the same singer who harassed a co worker? MeToo He is a harraser too. کچھ تو شرم کر لو، سما والو بے وقوفو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »