میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر اداکارہ ژالے سرحدی کا دلچسپ تبصرہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میرا دل یہ پکارے آجا' گانے پر اداکارہ ژالے سرحدی کا دلچسپ تبصرہ

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل لتا منگیشکر کا گانا"میرا دل یہ پکارے آجا"پر وائرل ہونے والے ڈانس کی ویڈیو کے بعد سے بھارت اور پاکستان میں اس گانے کی دھوم مچی ہوئی ہے ۔اس گانے پر کترینہ کیف تک نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو اپ لوڈ کردی ہے ۔اداکارہ ژالے سرحدی نے اس گانے پر بڑے دلچسپ انداز میں اظہار خیال کیا ہے اور اس کے لئے انہوں نے ٹک ٹاک کا پلیٹ فارم استعمال کیا ہے۔ژالے

سرحدی نے ٹک ٹاک پرایک ویڈیو شئیر کی۔ویڈیو میں ژالے سرحدی نے گانے کا پہلا مصرعہ توانہوں نے بڑے خوشگوارانداز میں گایا، لیکن اگلے بول سے پہلے ہی اچانک ان کا مزاج کافی سخت ہوگیا۔ژالے سرحدی نے غصے میں روایتی پنجابی انداز سے تنبیہ کی کہ"بس بھی کردو اب , اسے سنتے سنتے کانوں کے پردے ہی پھٹ گئے ہیں"۔اداکارہ کی ویڈیو پر ٹک ٹاکر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ کا نازیہ حسن کے گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرلبھارتی سینئر، معروف اداکارہ و رقاصہ مادھوری ڈکشٹ نے پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کے مشہور گانے ’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے‘ پر ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اُٹھا دیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔ میک اپ کی دکان 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا جی نے اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیالاہور :( ویب ڈیسک ) معروف پاکستانی اداکارہ میرا جی نے اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ۔ خوبصورتی 😂😂😂😂 اور لعنت اس خبر کو شئیر کرنے والے پہ The secret
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر رسیدہ شخص کا سائیکل چلانے کا خطرناک انداز، ویڈیو وائرلموٹر سائیکل سوار افراد یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ بارش کے موسم میں موٹر سائیکل کا سڑک پر پھسل جانا ایک عام سی بات ہے جس کا مشاہدہ وفاقی حکومت کی نئی چال: ناپسندیدہ صحافیوں اور اپوزیشن کی گرفتاریوں کا فیصلہ۔ FIA کو متحرک کر دیا گیا۔ گرفتاریوں کے بعد جعلی اکاؤنٹس سے جنرل عاصم منیر کے خلاف پراپیگنڈا کیا جائے گا تاکہ PTI سوشل میڈیا اسکا حصہ بنے اور جنرل باجوہ کے دور کی صورتحال دوبارہ پیدا کی جا سکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائکہ اروڑا کے حاملہ ہونے کی خبروں پر بوائے فرینڈ ارجن کپور نے خاموشی توڑ دی رد عمل جاری کر دیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مائکہ اروڑاکے حاملہ ہونے کی خبروں پر ارجن کپور کا ردعمل سامنے آگیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اچھی سوچ، اچھا اخلاق اور پاکیزگی میری خوبصورتی کی وجہ ہے: میراسوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے we have seen ur pakeezgi with capt naveed lol Joke of the Day آہو ، دیکھی ہوئی ہے آپ کی پاکیزگی ، وہ بھی کیپٹن نوید کی گواہی میں، آج بھی پورن سائیٹس پہ موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »