میرا جی نے اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا جی نے اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا تفصیلات: DunyaNews

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں میرا جی کسی ایونٹ کے دوران ایک خاتون صحافی کو انٹریو دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں ۔

خاتون صحافی اس موقع پراداکارہ سے سوال پوچھتی ہے کہ آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے ، آپ ماشا ءاللہ پیاری سے پیاری اور نوجوان ہوتی جا رہی ہیں " ۔ میرا جی نے سوال کے جواب میں کہا کہ " میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ ، اچھا اخلاق ، انسانیت اور انسانیت کی خدمت ، لوگوں کی مدد کرنا اور لوگ بھی میری مدد کرتے ہیں "۔اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے جس پر میرا جی کے مداح اور دیگر سوشل میڈیا صارفین مختلف قسم کے تبصرے کررہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wah g bohat khoob

The secret

اور لعنت اس خبر کو شئیر کرنے والے پہ

خوبصورتی 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اُٹھا دیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔ میک اپ کی دکان 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی انسٹا گرام پر نئی پوسٹ، مداح پھر تشویش میں مبتلابھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں اک تے مداح ب چ اتنے ہی ویلے ہاں جی مداح تو ہیں ہی ویلے اور نکمے نا جو ہر بات پہ پریشان ہو جاویں🤣🤣 ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: اداکارہ میرا نے اپنی خوب صورتی کا راز بتا دیاویڈیو: اداکارہ میرا نے اپنی خوب صورتی کا راز بتا دیا arynewsurdu meera Ai wadi zulakha اے ،آر ،وائے والو خدا کا خوف کرو میرا کا تو خوبصورتی سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں 🤔اس کا تعلق تو بے حیائی سے ہے🤨 Kis cheezz k kubsurati Kaha k hahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ ٹیم کا اعلانپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ ٹیم کا اعلان PAKvENG EnglandCricketTeam TestSeries Pakistan ECB PlayingEleven PCB TheRealPCB ECB_cricket babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلوکار علی ظفر نے اپنے ساتھ ہوئے واقعہ کا انصاف نہ ملنے کا انکشاف کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر نے بھی پاکستان میں اپنے ساتھ ہونے والے واقعہ کا انصاف نہ ملنے کا انکشاف کر دیا۔ پاکستان میں کس کو انصاف ملا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »