ٹوکیو اولمپکس سے قبل ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز کےگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سٹار

لاہور کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز کےگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم اپنی کہنی اور پنڈلی کی انجری کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں، مکمل چیک اپ کے بعد اولمپئین کی سرجری کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ ہوگا۔ارشد ندیم کے علاج کے لیے ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔قبل ازیں پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں ارشد ندیم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنے کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ2023 ورلڈ ایتھلیٹکس اور پیرس اولمپکس سے پہلے کہنی کا علاج کروارہا ہوں، کہنی کی درد سے چھٹکارا حاصل کر کے تیاری شروع کردوں گا: ارشد ندیم کہنے کیا ہوتا ہے؟ Allah pak sehat dey Pakistan ka hero🇵🇰🇵🇰❤️❤️ کیا 'کہنے' ہیں بھئی... واہ... پروف ریڈر کو سیلوٹ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہکامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے لندن روانہلاہور : (ویب ڈیسک )کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کہنی کے علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہوگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: فیفا ورلڈکپ میں اسٹیڈیم میں نیمار کے ہمشکل سے مداح دھوکا کھا گئےبرازیل کے کھلاڑی نیمار انجری کے باعث کھیل سے باہر ہیں اور وہ پیر کو برازیل اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ہونے والے مقابلے کا حصہ نہیں تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاریخ ڈالیں اور میسج ڈھونڈیں! واٹس ایپ نے زبردست فیچر پیش کردیااس فیچر پر گزشتہ دو برسوں سے کام جاری تھا لیکن بیچ میں یہ تاخیر کا شکار ہوگیا تاہم اب اسے پیش کردیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کی فل سٹرینتھ کے خلاف کھیلنا چاہتے ہیںپاکستان نے اچھی تیاری کی ہے بابر اعظمراولپنڈی (ڈیلی پاکستان  آن لائن ) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بابر اعظم  کا  انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »