میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد گرفتار ARYNewsUrdu ISPR

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقےمیرانشاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ڈی آئی خان آپریشن، سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی مل گئی

آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتاردہشت گرد فورسزاورشہریوں کے قتل میں ملوث تھے ان کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سےہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی لوگوں نے دہشت گردی کےخلاف آپریشن کوسراہا اور علاقے سے دہشت گردی کی عفریت کو ختم کرنے کے لئے سیکیورٹی فورسز سے تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔ آج ہی ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیاتھا، اس دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک کیا گیا۔

ہلاک دہشت گرد کی شناخت ٹی ٹی پی گنڈاپور کے اہم کمانڈر جبار شاہ کے نام سے ہوئی تھی،آپریشن میں دو دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرانشاہ: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، دہشتگرد کمانڈر گرفتار کر لیامیرانشاہ: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں آپریشن کر کے دہشتگرد کمانڈر مہتاب عرف لالہ کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سکیورٹی فورسز کی ٹانک اور ڈی آئی خان میں کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوڈی آئی خان کے علاقے کوٹ تگہ میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کیا اور مارے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کا کمانڈر جہنم واصلڈی آئی خان سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کا کمانڈر جہنم واصل DIKhan ISPR DGISPR PakArmy SecurityForces Terrorists Operations MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان آپریشن، سیکیورٹی فورسز کو ملی اہم کامیابیڈی آئی خان آپریشن، سیکیورٹی فورسز کو ملی اہم کامیابی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چترال میں زلزلے کے جھٹکےصوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے چترال اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز چترال سے 5 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »