میرا راجپوت شاہد کپور کا کچن دیکھ کر حیران

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا راجپوت شاہد کپور کا کچن دیکھ کر حیران ARYNewsUrdu

بالی ووڈ کے معروف اداکارہ شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ میرا راجپوت شادی کے بعد ان کا کچن دیکھ کر حیران رہ گئی تھیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہد کپور نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب ان کی شادی میرا سے ہوئی اور وہ گھر آئیں تو کچن میں صرف ایک پلیٹ اور دو چمچے دیکھ کر حیران رہ گئی تھیں۔ فلم کبیر سنگھ کے اداکار نے کہا کہ میرا نے مجھ سے پوچھا کہ وہ اتنے کم برتنوں کے ساتھ کیسے رہتے ہیں؟ جس پر میں نے کہا کہ میں گھر میں اکیلا رہتا تھا تم مجھ سے اور کیا امید رکھ سکتی ہو۔

اداکار نے بتایا کہ میرا کپور نے کہا کہ ان کے گھر میں تو کھانے کے برتن بھی نہیں ہیں، جب کوئی مہمان گھر آئے گا تو انہیں کھانا کیسے کھلائیں گے ؟ جس پر شاہد کپور نے کہا کہ ’میں یہ نہیں جانتا، ہم باہر سے کھانا منگوالیں گے‘۔ شاہد کپور نے بتایا کہ شادی کے بعد وہ نئے گھر میں منتقل ہوگئے تھے تاکہ میرا کپور ان کے ساتھ اس نئے گھر میں رہ سکیں لہٰذا اس نئے گھر کا انٹیریئیر ان کی اہلیہ کی ہی پسند کا ہے اور دونوں نے اس گھر کو اپنی فیملی کی مناسبت سے سجایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں:شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لٹیروں کا برا انجام، پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہوتے ہوئے ڈمپر سے ٹکرا گئےلٹیروں کا برا انجام، پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہوتے ہوئے ڈمپر سے ٹکرا گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد کپور نے اقربا پروری کے طعنے پر خاموشی توڑ دیشاہد کپور نے اقربا پروری کے طعنے پر خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اسپتالوں میں آنیوالے مریضوں کی اکثریت کس مرض میں مبتلاہوتی ہے ؟طبی ماہرین کی اسامیاں اگلے چند ہفتوں میں مشتہر کر دی جائیں گی، ملک کو پیٹ و جگر کے ہزاروں ماہرین کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شاہد رسول
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ، غفلت کس کی تھی؟حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »