شاہد کپور نے اقربا پروری کے طعنے پر خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد کپور نے اقربا پروری کے طعنے پر خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار شاہد کپور لوگوں کی جانب سے اقربا پروری کا طعنہ دیے جانے پر ایک بار پھر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

اپنی والدہ نیلما عظیم کو ’سنگل مدر‘ قرار دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ انہوں نے میرا اور سوتیلے بھائی ایشان کی پرورش خود کی۔ شاہد کپور نے انٹرویو میں کہا کہ مائیں ایسی ہوتی ہیں، وہ ہمیشہ اپنے بچوں کے بارے میں بہترین باتیں سوچتی ہیں، انہوں نے اکیلے ہونے کے باوجود ہم دونوں بھائیوں کی پرورش کی، والدین بچوں کیلیے جو کچھ کرتے ہیں ہم اس احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیشن جج لاہور نے ماتحت ججز کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دیلاہور: (دنیا نیوز) سیشن جج لاہور نے ماتحت عدالتوں کے ججوں اور عملے پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے ملاقات نہ کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحتاسلام آباد: (دنیا نیوز) حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس سے ملاقات نہ کرنے کے تاثر پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم وضاحت جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دیتحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال - ایکسپریس اردووزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریریں سن کرذہن سازی ہوئی، سانحہ 9مئی میں ملوث شرپسندکا اعترافپی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی : رئیس احمد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »