محمد رضوان کا ہارورڈ اسکول میں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان کا ہارورڈ اسکول میں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ ARYNewsUrdu

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔.

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل میں پیدا ہوئی لڑکی ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھے گیجیل میں پیدا ہونے والی امریکی لڑکی تمام مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں پیدا ہونیوالی لڑکی ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے تیارٹیکساس: (ویب ڈیسک) جیل میں پیدا ہونے والی امریکی لڑکی تمام مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے تیار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکانکراچی:  ماہ ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو متوقع ہے۔کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.شہر قائد میں آج بھی موسم گرم رہے گا، پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں برسیں گی، بلوچستان میں بارشوں سے مرچ اور ٹماٹر کی فصلوں کو نقصان کا خدشہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہنیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »