میثاق جمہوریت تھا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk FayyazulHassanChohan

وزیرکالونیزپنجاب فیاض الحسن چوہان نے لا ہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے فارن فنڈنگ کیس کانیالالی پاپ دیناشروع کردیا ہے، ان کی طرف سےکہاگیاکہ اسمبلیوں سےاستعفےدیں گےجس میں وہ ناکام ہوئے۔

انہوں نےاپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خودحلوہ پارٹیاں کرتےرہے اور کہتے تھے بجٹ نہیں لانےدیں گے،اس میں بھی ناکام ہوئے۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ لوٹ مارایسوسی ایشن کوجگ ہنسائی کےعلاوہ کچھ نہیں ملا،حنیف عباسی بھی فارن فنڈنگ کیس سپریم کورٹ لےکرگئے پھرسپریم کورٹ نےکیس الیکشن کمیشن کوبھیجا تھا، مخالفین نےذاتی مفادکیلئےپی ٹی آئی پرالزامات لگائے۔

.ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت سے پہلے یہاں پرجاگیرداروں،سرمایہ کاروں کاراج تھا ،فارن فنڈنگ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنی آڈٹ رپورٹ ٹاپ ریٹڈ کمپنیوں سےکراتی ہے،ن لیگ کےرہنمامسلسل جھوٹ بول رہےہیں، احسن اقبال کایواےای میں اقامہ بناہواہے ۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نےالیکشن کمیشن میں 2پارٹیاں رجسٹرڈ کی ہوئی ہیں ،الیکشن کمیشن میں زرداری نےاپنی پارٹی کی فائل ہی جمع نہ کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ سوتیلا ہےجو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا، اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے، پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ... کالم پڑھئے: (suhailswarraich) تحریر: سہیل وڑائچ DailyJang suhailswarraich Chawal and paid journalist . suhailswarraich سہیل سچ لکھتےتو تائید کرتا یہ نری مبالغہ آرائی ہے تم نےغلط گیس کیاہے میرا کوئی لکھاری سگہ، سوتیلا نہیں مگرجو سرنڈر کردے۔ تمھیں معلوم نہیں شوبازنے🙏گڑگڑایااورنذرانہ ماناہے یہ بدمعاش اینٹیں مارتااورخاطرمیں نہیں لاتا کہتاہےمرجاؤں گا،نہیں جھکوں گا مرتاہےتومر اسےشوق شہادت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلر ویسنگ ایوارڈز سے مسترد ہونے والی تصاویردی پورٹریٹ سیلون ایوارڈز 2019 نے ایسی تصاویر کو سراہا ہے جنھیں نیشنل پورٹریٹ گیلری کے ٹیلر ویسنگ فوٹوگرافک پرائز کے لیے بھیجا گیا تھا تاہم انھیں مسترد کر دیا گیا تھا۔ یہ بے حیا لڑکا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پلیٹلیٹس کا پہلی مرتبہ سنا،وزیراعظم عمران خانہم نے اس مرتبہ پلیٹلیٹس نام کی ایک نئی چیز سیکھی۔ ہمیں تو یہ بتایا گیا تھا کہ اس کا علاج پاکستان میں ہو ہی نہیں سکتا اور اگر نواز شریف بیرون ملک نہ گئے تو وہ کسی بھی وقت 'جا' سکتے ہیں اتنا کمینہ انسان وزیراعظم اللّٰہ پاکستان کی حفاظت فرمائے بہت بڑی ذمہ داری پر بہت چھوٹے کم عقل اور مسخروں کو بٹھا کر پاکستان سے انتقام لیا گیا ہے! خس کم جہاں پاک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی: را کا مبینہ ایجنٹ جوڑا ’سکھوں اور کشمیریوں کی جاسوسی کرتا تھا‘من موہن اور ان کی بیوی کنول جیت کو مبینہ طور پر کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کے عوض ماہانہ 200 یورو ملتے تھے۔ ان کی گرفتاری تک انھیں را مبینہ طور پر کل ملا کر 7,200 یورو ادا کرچکی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کائنات حفیظ تائب۔معاصرین کا ہدیہ عقیدتکائنات حفیظ تائب۔معاصرین کا ہدیہ عقیدت دے تبسم کی خیرات ماحول کو ہم کو درکار ہے روشنی یا نبی ایک شیریں جھلک، ایک نوری ڈلک،تلخ و تاریک ہے زندگی یانبی! AsadullahGhalib Memories HolyProphetMuhammad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ سے محمد عباس کو ڈراپ کیے جانے پر لیون و دیگر سخت حیران - ایکسپریس اردوبرسبین کی کنڈیشنز میں پاکستان ان کی صلاحیتوں کا فائدہ اٹھا سکتا تھا، ایڈیلیڈ میں بھی وہ زیادہ کامیاب ثابت ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »