امریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات پر معاشی پابندیاں لگادی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk US sanctions Iran minister over internet censorship

امریکا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیانیے میں کہا گیا ہے کہ ایران کے وزیر اطلاعات جواد آذری پر پابندی انٹرنیٹ سنسر شپ کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔

امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر اطلاعات نے مظاہروں کومنظر عام سے دور رکھنے کے لیے انٹرنیٹ سنسرشپ استعمال کی۔ امریکی پابندی کے تحت جواد آذری کی امریکا میں جائیداد اور اکاؤنٹ منجمد کر دیئے گئے ہیں اور امریکیوں کو ایرانی وزیر اطلاعات سے کسی قسم کی لین دین رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں گزشتہ دنوں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے اور جھڑپیں ہوئی تھیں ،جس میں 106 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں ان پرتشدد مظاہروں کے دوران انٹرنیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ ایرانی وزیر اطلاعات جواد آذری نے ردعمل میں کہا ہے کہ پہلا فرد نہیں ہوں جوامریکی پابندیوں کا شکارہوا ہوں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شاہ سلمان ایران کے ساتھ امن سے رہنے کے خواہشمندwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے ماہر نے امریکا میں قید بچوں بارے غلط اعدادوشمار بتانے پر معذرت کرلیاقوام متحدہ کے ماہر نے امریکا میں قید بچوں بارے غلط اعدادوشمار بتانے پر معذرت کرلی UN UNO USA Children Statistics Sorry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں بھارت کے کردار کی حمایت کرتے ہیں، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’'امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ایرانی حکومت کے ایک کم عمر وزیر اور صدر حسن روحانی کی ٹیم کے اہم رکن کو بلیک لسٹ کر دیاامریکا نے ایرانی حکومت کے ایک کم عمر وزیر اور صدر حسن روحانی کی ٹیم کے اہم رکن کو بلیک لسٹ کر دیا Iran US HassanRouhani MohammadJavadAzariJahromi BlackList HassanRouhani azarijahromi HassanRouhani azarijahromi Kis wajah se ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »