افغانستان میں بھارت کے کردار کی حمایت کرتے ہیں، امریکا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

افغانستان میں مستقبل میں اپنی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے مثبت حل کی کوششوں کی جمایت کریں گے، امریکی نمائندہ afghanpeaceprocess America USA DawnNews

امریکا کے مطابق مستقبل میں سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے بھارتی اقدامات کی حمایت کریں گے—فائل/فوٹو:رائٹرز

ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں افغانستان میں بھارت کے کردار پر منعقدہ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم افغانستان میں پائیدار اور باعزت حل کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے جو افغانستان کے مستقبل میں ہماری سرمایہ کاری کو محفوظ کرے’۔ امریکا نے گزشتہ برس افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا تھا جس کی سربراہی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کررہے تھے اور رواں برس کے اوائل میں امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ حتمی شکل اختیار کرنے کے امکانات پیدا ہوگئے تھے تاہم ایسا نہ ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں بھارت اور امریکا کا گٹھ جوڑ بے نقاب - ایکسپریس اردوامریکا افغان تنازع کے حل کیليے بھارتی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا، نینسی ایزو جیکسن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی کے کیسز آنے کا سلسلہ جاری، مزید 183 افراد بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاجنعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »