میتھیوز نے شکیب الحسن سے بدلہ لے لیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہلی: سری لنکن آل راؤنڈر اینجلیو میتھیوز نے بنگلہ دیش کپتان شکیب الحسن سے بدلہ لے لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کے میچ میں سدیرا کی وکٹ گرنے پر میتھیوز میدان میں آئے، بیٹنگ کیلئے ہیلمٹ پہنا ہی تھا اس کا اسٹریپ ٹوٹ گیا جب انہوں نے دوسرا ہیلمٹ منگوایا تو آنے میں وقت لگ گیا۔

اسی دوران بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن نے امپائر سے اپیل کردی، امپائر نے سوچ بچار کرکے میتھیوز کو آؤٹ قرار دے دیا، جس کے بعد تجربہ کار سری لنکن کرکٹر اینجلو میتھیوز ‘ٹائم آؤٹ’ قرار پانے والے پہلے انٹرنیشنل کرکٹر بن گئے۔ ورلڈکپ پلئینگ کنڈیشن کے مطابق وکٹ گرنے کے بعد نئے بیٹر کو دو منٹ کے اندر گیند کھیلنے کیلئے تیار ہونا ہوتا ہے، میتھیوز ایسا نہ کرسکے تو اُنہیں ٹائمڈ آؤٹ قرار دے دیا گیا۔تاہم ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اینجلو میتھیوز نے شکیب الحسن کی وکٹ لی اور جب شکیب پویلین جانے لگے تو انہیں اشارہ کرکے ٹائم یاد دلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر کے ہر ایک چھکے کے بعد بابر کہا کہتے تھے؟ اوپنر کا دلچسپ انکشاففخرزمان کے ہر ایک چھکے کے بعد کپتان بابراعظم ان سے کہا کہتے تھے؟ پی سی بی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اوپنر نے بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فخر کے ہر ایک چھکے کے بعد بابر کہا کہتے تھے؟ اوپنر کا دلچسپ انکشاففخرزمان کے ہر ایک چھکے کے بعد کپتان بابراعظم ان سے کہا کہتے تھے؟ پی سی بی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اوپنر نے بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رشمیکا مندانا نے اپنی غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہونے پر خاموشی توڑ دیمجھے اپنی غیراخلاقی ویڈیو کے بارے میں بات کرنے پر بہت زیادہ تکلیف ہورہی ہے، رشمیکا مندانا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے ایف آئی اے نے 4خواتین، 3بچوں کو فلیٹس سے بازیاب کرا لیااسلام آباد / راولپنڈی (ویب ڈیسک)  ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے 4 خواتین اور 3 بچوں کو اسلام آباد سے بازیاب کرا لیا۔متاثرین کا تعلق آذربائیجان سے ہے، خواتین کو ملازمت کا جھانسہ دے کر آذربائیجان سے لایا گیا۔ ملزمان متاثرہ خواتین کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث پائے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ خواتین وزٹ ویزے پر پاکستان آئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کافی ود کرن' تنازع: رنویر کی دیپیکا پڈوکون سے معافی مانگنے کی ویڈیو وائرلرنویر سنگھ ہجوم میں موجود اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون سے معافی مانگ رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہودی جنونیوں کو نہ روکا گیا تو دنیا جہنم بن جائے گی، شہباز شریفلاہور : مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے غزہ میں یہودی جنونیوں کو نہ روکا گیا تو دنیا جہنم بن جائے گی، عالمی برادری سنجیدگی سے نوٹس لے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »