اسلام آباد سے ایف آئی اے نے 4خواتین، 3بچوں کو فلیٹس سے بازیاب کرا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد / راولپنڈی (ویب ڈیسک)  ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے 4 خواتین اور 3 بچوں کو اسلام آباد سے بازیاب کرا لیا۔متاثرین کا تعلق آذربائیجان سے ہے، خواتین کو ملازمت کا جھانسہ دے کر آذربائیجان سے لایا گیا۔ ملزمان متاثرہ خواتین کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث پائے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ خواتین وزٹ ویزے پر پاکستان آئی...

اسلام آباد / راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے 4 خواتین اور 3 بچوں کو اسلام آباد سے بازیاب کرا لیا۔متاثرین کا تعلق آذربائیجان سے ہے، خواتین کو ملازمت کا جھانسہ دے کر آذربائیجان سے لایا گیا۔ ملزمان متاثرہ خواتین کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث پائے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ خواتین وزٹ ویزے پر پاکستان آئی تھیں جس کی معیاد ختم ہو چکی تھی اور غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی ٹیم نے خواتین اور بچوں کو اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں واقع فلیٹس سے بازیاب کیا۔ چھاپے کے دوران خواتین سے پاسپورٹس بھی برآمد کر لیے گئے۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے 3 انسانی سمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔غیر قانونی طور پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 غیر ملکی خواتین اور 3 بچے اسلام آباد سے بازیاباسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے 4 غیر ملکی خواتین اور 3 بچے کو اسلام آباد سے بازیاب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

4 غیر ملکی خواتین اور 3 بچے اسلام آباد سے بازیاباسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے 4 غیر ملکی خواتین اور 3 بچے کو اسلام آباد سے بازیاب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض کی قسط کے لیے آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئےاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جون تک 6670ارب ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا اور تفصیلات دی جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض کی قسط کے لیے آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئےاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا اور کہا کس سیکٹرسے کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض کی قسط کے لیے آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئےاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا اور کہا کس سیکٹرسے کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کر لی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ شیئر کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق ایف بی آر حکام اور آئی ایم ایف کے مابین جمعہ کو تکنیکی سطح کے مذاکرات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »