قرض کی قسط کے لیے آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا اور کہا کس سیکٹرسے کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے؟

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا اور کہا تفصیلات دی جائیں کہ کس سیکٹرسے کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے؟

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے نئے مطالبات سامنے آگئے ، آئی ایم ایف نے جون 2024 تک 6670 ارب محصولات جمع کرنے کاپلان مانگ لیا اور کہا پروجیکشن رپورٹ میں تمام سیکٹر سے محصولات کی رپورٹ پیش کی جائے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ زیرالتوا ٹیکس کیسز میں پیشرفت پر بھی ایف بی آر سے پیر کو رپورٹ طلب کر لی گئی، ٹیکس نیٹ میں شامل 10 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات آئی ایم ایف سےشیئرکی گئی، ایف بی آرکس سیکٹر سے کتنا ٹیکس وصول کر رہا تفصیلات دی...

4.9 ملین ٹیکس دہندگان کو 10 ملین تک بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے، آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے تعاون سے ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے پر مشاورت ہوگی۔ آئی ایم ایف نے ریونیو محصولات میں شارٹ فال اور ٹیکس چھوٹ کیلئے کوئی گنجائش نہیں دی اور کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کر ریونیو محصولات کو بڑھایا جائے، جس کے بعد ایف بی آر آئی ایم ایف کے مطالبات پر رپورٹ پیر کو پیش کرے گا۔Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرض کی قسط کے لیے آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئےاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جون تک 6670ارب ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا اور تفصیلات دی جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف شرط پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر ایف بی آرکی عملدرآمد رپورٹ تیاراسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) حکام کی آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کی پہلی میٹنگ ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف شرط پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر ایف بی آرکی عملدرآمد رپورٹ تیاراسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) حکام کی آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کی پہلی میٹنگ ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض پروگرام: پاکستان نے اقتصادی اہداف کے حصول کا اشارہپاکستان کی وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈکے قرض پروگرام پرعمل درآمد کے حوالے سے کہا ہے کہ اقتصادی جائزے کے تحت تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل ہو چکا ہے۔گذشتہ دنوں اسلام آباد میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ایک اجلاس میں ملک کا دورہ کرنے والے وفد کو حکام نے یقین دلایا کہ 3 بلین ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت عالمی قرض دہندہ کی طرف سے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان پر تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر زوراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستانی معاشی ٹیم کے اقدامات کو سراہتے ہوئے روز دیا کہ پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کر لی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ شیئر کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق ایف بی آر حکام اور آئی ایم ایف کے مابین جمعہ کو تکنیکی سطح کے مذاکرات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »