آئی ایم ایف قرض پروگرام: پاکستان نے اقتصادی اہداف کے حصول کا اشارہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈکے قرض پروگرام پرعمل درآمد کے حوالے سے کہا ہے کہ اقتصادی جائزے کے تحت تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل ہو چکا ہے۔گذشتہ دنوں اسلام آباد میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ایک اجلاس میں ملک کا دورہ کرنے والے وفد کو حکام نے یقین دلایا کہ 3 بلین ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت عالمی قرض دہندہ کی طرف سے...

پاکستان کی وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈکے قرض پروگرام پرعمل درآمد کے حوالے سے کہا ہے کہ اقتصادی جائزے کے تحت تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل ہو چکا ہے۔گذشتہ دنوں اسلام آباد میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک اجلاس میں ملک کا دورہ کرنے والے وفد کو حکام نے یقین دلایا کہ 3 بلین ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت عالمی قرض دہندہ کی طرف سے درکار تمام بنیادی اقتصادی اہداف کو حاصل کر لیا ہے جس سے ملک کو 710 ملین ڈالر کی قسط کے حصوال کی راہ ہموار ہو جائے گی۔نیتھن پورٹر کی سربراہی میں عالمی مالیاتی فنڈ...

2 بلین ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو چکی ہے۔ قرض کے حصول کے حوالے سے یہ انتہائی اہم پیشرفت ایک ایسے وقت میں ممکن ہوئی جب حکومت پاکستان بیرونی ادائیگیوں کے ڈیفالٹ کو روکنے کے لیے کوششوں میں مصروف تھی۔وزارت خزانہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے آغاز میں نگران وزیر برائے خزانہ، محصولات، اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے وفد کا خیر مقدم کیا اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔وزیر خزانہ نے مشن کو حکومت کی طرف سے اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کیے جانے والے مالیاتی اقدامات سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پاکستان پر تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر زوراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستانی معاشی ٹیم کے اقدامات کو سراہتے ہوئے روز دیا کہ پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا اضافی فنڈ کیلیے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہآئندہ راؤنڈ میں آئی ایم ایف پروگرام میں اضافی فنڈ کے لیے بات چیت کی جائے گی، نگراں وزیرخزانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی تلقیناسلام آباد:   عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف وفد پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچا، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن ہوا، تعارفی سیشن میں گورنر سٹیٹ بینک اور معاشی ٹیم نے شرکت کی، مشن کو ابتدائی طور پر اہداف پر عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »