آئی ایم ایف شرط پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر ایف بی آرکی عملدرآمد رپورٹ تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) حکام کی آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کی پہلی میٹنگ ہوئی

تفصیلات کے مطابق ریونیو ہدف، ریفنڈزادائیگیاں اور ٹیکس چھوٹ پر عالمی مالیاتی فنڈ مشن سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مذاکرات ہوئے۔

آئی ایم ایف شرط کے مطابق ٹیکس چھوٹ ختم کرنےپرایف بی آرکی عملدرآمد رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی تاستمبرانکم ٹیکس ریفنڈز ادائیگیوں کاہدف حاصل کیا گیا ،ستمبر2023تک انکم ٹیکس ریفنڈز ادائیگیاں250 ارب روپے تک محدود ہونا تھیں۔ ایف بی آر نے ستمبر 2023 تک انکم ٹیکس ریفنڈز ادائیگیوں کو 200 ارب تک محدود کیا، آئی ایم ایف سےشیئرپلان کے مطابق انکم ٹیکس ریفنڈز ادائیگیوں میں بتدریج کم کی جا رہی ہے۔

قرض پروگرام میں رہتےہوئےایف بی آرنےپہلی سہ ماہی کےدوران ٹیکس چھوٹ نہیں دی اور آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایمنسٹی اسکیم بھی نہیں متعارف کرائی گئی،ذرائع

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پاکستان پر تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر زوراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستانی معاشی ٹیم کے اقدامات کو سراہتے ہوئے روز دیا کہ پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی تلقیناسلام آباد:   عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف وفد پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچا، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن ہوا، تعارفی سیشن میں گورنر سٹیٹ بینک اور معاشی ٹیم نے شرکت کی، مشن کو ابتدائی طور پر اہداف پر عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گاعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن 2 ہفتے کے دورے پر آج پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اگلے دو ہفتے پاکستان میں موجود رہے گا، جس دوران وزارت خزانہ، وزارت توانائی، اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر اور صوبائی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے پُر امید...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات شروعجائزہ مشن کو اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی گئی، اقتصادی جائزہ کامیابی سے مکمل ہونے پر 71 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »