میانمار:روہنگیا ’نسل کشی‘، عالمی عدالت انصاف کیا کر سکتی ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو دی ہیگ میں اقوامِ متحدہ کی عالمی عدالت انصاف میں پیش ہونا ہے جہاں وہ نسل کشی کے الزامات کے خلاف اپنے ملک کا دفاع کریں گی۔

یہ مقدمہ مغربی افریقہ کے مسلم اکثریت والے ملک گیمبیا نے درجنوں مسلم ممالک کی طرف سے دائر کیا ہے۔

روہنگیا کی جانب سے طویل عرصے سے یہ شکایت کی جاتی رہی کہ ان پر ظلم و ستم ہو رہا ہے اور پھر سنہ 2017 میں ملکی فوج کی طرف سے رخائن میں ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کیا گیا۔ مئی میں میانمار کے سات سپاہیوں کو قید سے جلد رہائی مل گئی جن پر 10 رونگیا مردوں اور لڑکوں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ لیکن یہ مقدمہ کچھ حد تک سنہ 1991 میں امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی کے بارے میں بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہے ظالموں پر

Musliman bichare kya kre kahan pr jae

Only independent free state of Arakan is the justice for Rohingaya

اس زہنی بيمار کو پھانسی دۓ

The least ICJ and UNHRC, which is celebrating Human Rights today, could do is stripp Suu Kyi of her Nobel Peace award for killings raping genocides n human rights violations of helpless Muslims in Myanmar

نہیں

کوئی کچھ نہیں کرے گا اورنا ہی کوئی امید ہے کسی سے۔ لیکن ہاں اگر اسی طرح کا ظلم کسی اسلامی ملک میں ہوا ہوتا تو امریکا بہادر اور اس کے حواری اس اسلامی ملک کو دهشت گرد قرار دے کر اس پر دھاوا بول دیتے

کوئ انصاف نہیں ہوگا کیونکہ مرنے والے مسلمان تھے۔

نہیں کیونکہ دنیا کے90% فیصلے سیاسی مفادات پر کیئے جاتے ہیں فلسطین اور کشمیر اور جنوبی سوڈان اور ایسٹ تیمور دیکھ لیں افغانستان اور یوکرائن دیکھ لیں اور ابھی شام عراق اور یمن اور لیبیا اور کوسوو اور بوسنیا اینڈ ہرزیگوینا یہ سب کی سب جنگیں سیاسی مفاد پر ہیں

عالمی ادارہ انصاف وھی کرسکتی ھے جو برطانیہ نے اسرائیل کی شکل میں فلسطین کے ساتھ کیا برطانیہ نے جو سلطنت عثمانیہ کے ساتھ کیا اور ھمارے خطے میں کشمیر کے ساتھ کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکال دیا ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوکشمیر بک چکا ہے معلوم نہیں اس کے بدلے کیا لیا ہے، مولانا فضل الرحمان عمران خان نے ap ka card nahi chal saka ye bolen یہ تو الٹ بول گیا، کہنا چاہ رہا ہے 'حکمرانوں نے میری گردن سے تکبر، غرور اور گھمنڈ کا سریا نکال دیا ہے'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے، وزارت مذہبی امورحجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے، وزارت مذہبی امور تفصيلات جانئے: DailyJang نشان لگا کر جمع کریں جب اللہ اور اسکے رسول صلى الله عليه وسلم سے جنگ کروگے تو کیسے کامیاب ہوگے ؟؟؟؟ مذہبی فریضہ ادا کرنے والوں کی رقم پر سود کھانا ۔۔۔ توبہ کا وقت باقی ہے جب تک سانس ہے۔ ۔ اللہ ہمیں سود کے شر سے محفوظ رکھے ۔۔آمین ۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آئین منسوخ کرنا اور ایمرجنسی لگانا دو مختلف چیزیں ہیں‘ - Pakistan - Dawn Newsآرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ان تمام لوگوں کے خلاف ہونی چایئے جنہوں نے آئیں توڑا اوراسکی خلاف ورزی کی اورانکے اس عمل کو جائز قرار دینے والے سہولت کارججز کےخلاف بھی آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے آج بھی جمہوریت اگر ہے تو فوجی مداخت یا ترجمانی مداخلت آئیں سے غداری نہیں ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا ایمرجنسی لگانا اور آئین توڑنا الگ چیزیں نہیں ہیں؟ عدالتکیا ایمرجنسی لگانا اور آئین توڑنا الگ چیزیں نہیں ہیں؟ عدالت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمران خانبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang UNHumanRights
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »