حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکال دیا ہے، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکال دیا ہے۔

پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے پشاور کو کھںڈر میں تبدیل کردیا، بی آر ٹی میں ایک کلومیٹر کی لاگت ڈھائی ارب روپے ہے، پوراپشاورکھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی، کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ نہ دیتے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورا پاکستان بی آر ٹی بن چکا ہے، مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہے، ملک بھر میں 25 لاکھ لوگوں کو بے روزگارکردیا گیا، پاکستان کو نوجوان اپنے مستقبل کے بارے میں اضطراب ہے، یہ ملک اور قوم کا پیسہ ضائع کررہے ہیں، اس حکومت نےایک سال میں سب سےزیادہ قرضے لیے، ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک خسارے میں جارہا ہے، پہلی بار ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایمرجنسی کرائسسز قرضہ لے رہے ہیں، ان بحرانی قرضوں کانتیجہ کیانکلےگا؟، خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے۔ کشمیر بک چکا ہے معلوم...

سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ بتایا جائے ایک ارب درخت کہاں لگائے ہیں؟، 20 کروڑ سے زائد درخت ثابت نہیں کرسکتے، اب کہہ رہے ہیں پورے ملک میں درخت لگاوَں گا، قوم تحقیقات کا کہتی ہے تو حکمران عدالتوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں، تحریک انصاف کی اپنی حکومت احتساب کمیشن کے شکنجے میں آگئی، احتساب کمیشن نے پی ٹی آئی کا احتساب شروع کیا تو احتساب کمیشن ختم کردیا، آپ کے اپنے کمیشن نے بتایا کہ گزشتہ 10سال میں لیے گئے قرضے صحیح اکاوَنٹس میں...

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی کشتی ڈانواں ڈول اور ڈوبنے کے قریب ہے، ہمارے احتجاج سے حکمران کی اکڑ ختم ہوگئی، ہم نے حکمرانوں کی گردنوں سے سریا نکال دیا ہے، کسی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں جرات کی ضرورت ہے، ہم ایسی ناجائز حکمرانی کو نہ تسلیم کرتے ہیں اور نہ اسے چلنے دیں گے۔عوام نے اس ملک میں آئین کی حکمرانی کا جو سفر شروع کیا ہے وہ منزل پر پہنچنے والا ہے، اپوزیشن کی جماعتیں باہمی یکجہتی کا مظاہرہ کررہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nawaz Shareef ki baat kr raha hy Maal Laana

Un k gardn se nikal kr apni ga.. d may dal dya a

اب وہ سریا ہے مولانا بیچ کر کھا جائیگا 😁😁

N what about your takbur you a stigma on name of Muslims

From isteefa to gardan ka sarya 😁

ہوَسِ لُقمہِ تَر کھا گئی لہجے کا جلال اب کسی لفظ کو حرمت نہیں ملنے والی

افسوس کہ اپنی سے نہ نکل سکا 😥

Or sub jail my han

اپنی سے بھی خود نکالیں ورنہ کوئی اور نکالے گا تو درد ہو گا.

Our apni ... Me lye leya ha 😂🤣🤫

یہ تو الٹ بول گیا، کہنا چاہ رہا ہے 'حکمرانوں نے میری گردن سے تکبر، غرور اور گھمنڈ کا سریا نکال دیا ہے'

ap ka card nahi chal saka ye bolen

عمران خان نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں اب پیچھے ہٹنا حرام ہے، مولانا فضل الرحمانپشاور میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی احتساب سے بھاگ رہی ہے جب کہ پشاورکھنڈر میں تبدیل ہوچکا ہے عوام کاپیسہ ضائع کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی نے پورے پاکستان کو بی آر ٹی بنادیا ہے۔ پہر بیس سال آپ کو بیٹھنا پڑے گا 😁😂😂😂😂same wsy e hraam hy jaisy reaignations liye bina jana hraam tha😏😏😏😏 Hahahahahhaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کی کشتی ڈوبنے کے قریب پہنچ گئی ہے، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn Newsکہیں تم تو نہیں بیٹھ گئے جو ڈوبنے کو پہنچ گئی 🙈😝 ان شاء اللہ، تم ڈوبنے کے قریب ہی ہو PakistanZindabad PTI_ZindaBad حکمرانوں کے پاس کوئی کشتی نہیں ہے بلکہ انکے پاس JF Thunder ہے جو کبھی ڈوب نہیں سکتا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکمرانوں کی کشتی ڈوبنے کے قریب پہنچ گئی ہے، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn NewsHumain pata hai! Hum hisaab mang lain gay! Please don’t publish statements of this prostitute!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سےپوچھاجائے استعفیٰ کہاں ہے؟www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمارے احتجاج سے حکمرانوں کی اکڑ ختم، ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے: فضل الرحمانپشاور: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج نے حکمرانوں کے اکڑ ختم کردی، ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔ ناجائز حکمرانی نہیں چلنے دیں گے۔ شرم کر ڈھونگی کہا ہے استعفٰی ؟ Apni b chalaein na. چوراں دا تُو یار اے مُلیا کشمیر کمیٹی کھیڈ کھیڈ کے پیٹ سے توند بڑوائ گھر اپڑاں ذرا ویکھ لے ملیا محلاں نوں شرماوے رنڈیاں یتیماں دے مال تے مُلیا قبضے کردا جاویں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جوعمران خان ہے شیخ رشید احمدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک شخص کا نام ہے جو عمران خان ہے، وہاں کوئی بغاوت نہیں کرسکتا، شریف خاندان کی سیاست ختم ہوگئی Right No it's an ideology and it's only for Pakistan no person is above it! چیف کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیئے فوج میں اور بھی قابل لوگ ہیں جبکہ باؤجی کو پھر وزیراعظم بنادو کیونکہ ن لیگ میں باقی سب کھوتےہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »