’آئین منسوخ کرنا اور ایمرجنسی لگانا دو مختلف چیزیں ہیں‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت نے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کر لیا تھا تو انویسٹی گیشن کی کیا ضرورت تھی, عدالت HighTreasonCase ParvezMusharraf DawnNews مزید پڑھیں:

اٹارنی جنرل پرویز مشرف کے وکیل رہے ہیں وہ اس کیس میں نہیں آئیں گے—فائل فوٹو: لاہور ہائی کورٹ وب سائٹ

سماعت میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا پرویز مشرف کیس کے مقدمے کا ریکارڈ آ گیا ہے؟ جس پر وفاقی حکومت کے وکیل اشتیاق اے خان نے عدالت کو بتایا کہ جی مقدمے کا ریکارڈ آ گیا ہے۔ عدالت نے پوچھا کہ اٹارنی جنرل کب اس کیس میں آئیں گے جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ اٹارنی جنرل پرویز مشرف کے وکیل رہے ہیں وہ اس کیس میں نہیں آئیں گے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پہلے انکوائری ہوتی پھر انوسٹی گیشن ہوتی جو نہیں ہوئی اور جلدی جلدی میں سب کچھ شروع ہوا۔ بعدازاں عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایت لے کر پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی نافذ کرنے اور آئین و معطل کرنے کے خلاف سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں سنگین غداری کی درخواست دائر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ان تمام لوگوں کے خلاف ہونی چایئے جنہوں نے آئیں توڑا اوراسکی خلاف ورزی کی اورانکے اس عمل کو جائز قرار دینے والے سہولت کارججز کےخلاف بھی آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے آج بھی جمہوریت اگر ہے تو فوجی مداخت یا ترجمانی مداخلت آئیں سے غداری نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا شہریت کا ترمیمی بل انڈین آئین کے خلاف ہے؟انڈیا نے پیر کو ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں شہریت کے ترمیمی بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا لیکن اس کے مخالفین نے بحث کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل انڈیا کے آئین کے آرٹیکل 5 ، 10 ، 14 اور 15 کی روح کے منافی ہے۔ اس سے نفرتیں اور زیادہ جنم لینگی ....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا ایمرجنسی لگانا اور آئین توڑنا الگ چیزیں نہیں ہیں؟ عدالتکیا ایمرجنسی لگانا اور آئین توڑنا الگ چیزیں نہیں ہیں؟ عدالت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بن چکے ہیں، فردوس شمیم نقوی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹیں گے اور سلیکٹڈ حکومت کو للکاریں گے' - Pakistan - Dawn Newsیہ وہ سلیکٹڈڈ نہیں جو بلاول زرداری بلوچ رات کو ساتھ سونے والے سے کرواتا ہے عمران خان کو عوام نے سلیکٹ کیا ہے شرم و حیاء نہیں ایک ہی بات ہروقت دوہراتا ہے خود بلوچ قوم سے ہے جعلی بھٹو بنتاہے اپنی ذات یعنی قوم سلیکٹ کی ہے اب اس کو سب سلیکٹ نظر آتے ہیں Dude-Bro wo AidS n rabid dogs ka tuu kuuch karooo, m really scared dat maira Sindh bakward hee rehh joyengaa !! Kaat putlee tao naahee haain but do sometin brooo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایک بیانیے کی گمشدگی کا اشتہارایک انقلابی بیانیہ جو ووٹ کو عزت دو اور سویلین بالادستی کے نعروں سے لیس تھا، اچانک کھو گیا ہے۔ کئی ہفتوں کی تلاش کے باوجود اس بیانیے کا سراغ... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang بھائی، پی گئے ہو کیا؟ بار بار کے آزمائے ہوئے نظریہ سری پائے، نہاری و بریانی سے انقلاب کی توقع؟؟ بلی کو شیر کی کھال پہنانے سے وہ شیر نہیں بن جاتا۔ mbilalghauri ملاح گمشدہ اور بیٹی گونگی ہو گئی۔۔۔۔۔ اور عوام اِک دفعہ پھر ماموں بن گئی۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »