میانمار: سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال کی سزا سنادی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار: سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال کی سزا سنادی گئی

ینگون: میانمار کی فوجی عدالت نے سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو 3 مزید الزامات میں 4 سال کی سزا سنادی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سربراہ آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس واکی ٹاکی رکھنے اور کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر 2 ، 2 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔عالمی نوبیل امن انعام دینے والی کمیٹی نے ملٹری کورٹ کے فیصلے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ آنگ سان سوچی کو سزا سیاسی بنیادوں پر دی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں جمہوریت ختم ہوسکتی ہے، سابق امریکی صدر کا انکشاف -امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی پہلی برسی کے موقع پر اس ملک کے سابق صدر نے امریکا میں جمہوریت کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سزامیانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سزا سنا دی ہے 50yrs be kam hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوجی بغاوت میں اقتدار سے بیدخل ہونے والی میانمار کی رہنما کو مزید چار سال قید کی سزا - BBC News اردوآنگ سان سوچی کے خلاف فوجی حکومت نے اقتدار پر قبضے کے بعد لگ بھگ ایک درجن مقدمات درج کیے ہیں۔ اُن کو غیرقانونی طریقے سے واکی ٹاکیز درآمد کرنے، انھیں اپنی ملکیت میں رکھنے اور کورونا کے حفاظتی قوانین کی خلاف وزری پر نئی سزا سُنائی گئی ہے۔ She collaborated with same Army personnel and persecuted Rohingya people. So no longer sympathise with her. صرف واکی ٹاکیز رکھنے پر اتنی کڑی سزا۔ بہت عمدہ۔ امید ہے کہ رہائ سے قبل وہیں گل سے کر مر جائے گی یہ وہ خاتون ہے جس نے برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا ساتھ دیا تھا اور اس کو چھپانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’\u0645\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0633 \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0628\u0631\u0641\u0628\u0627\u0631\u06cc \u06c1\u0648\u0686\u06a9\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0628\u062f\u0627\u0646\u062a\u0638\u0627\u0645\u06cc \u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06d2 \u06a9\u0648 \u062c\u0646\u0645 \u062f\u06cc\u0627‘\u0627\u06af\u0631 \u067e\u06be\u0646\u0633\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0645\u0633\u0627\u0641\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u0648 \u0646\u06a9\u0627\u0644\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u062a\u06be\u0627 \u062a\u0648 \u062c\u0645\u0639\u06c1 \u06a9\u06cc \u0634\u0628 \u06c1\u06cc \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06c1 \u06a9\u06cc \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631 جب واقعہ منظر عام پر آیا تو اب یہ لوگ مسیحا بن رھے ھیں اس سے پہلے تو ایک انڈہ 500 کے بھیج رہے تھے۔۔ مری میں 2 گورنر ھاوس خالی تھے . ایک وزیراعلی ھاوس خالی تھا. آرمی کے 20 ریسٹ ہاوُس تھے. لیکن 20 لوگ ٹھنڈ سے وفات پاگئے . اے وطن تو سلامت رہے. very sad to hear that actions of muree people...so sad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابدوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، اومی کرون کے مزید 28 کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 270 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورولش عثمان کی نئی اقساط نشر نہ کیے جانے کی وجوہات سامنے آگئیںگزشتہ بدھ ڈرامے کی قسط نمبر 78 (سیزن 3 کی 14ویں قسط) نشر نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ناظرین خاصے پریشان تھے مزید پڑھیں:GeoNews KurulusOsman پاکستانی تاریخ کی پہلی سیاسی قیادت عمران خان ھے جس نے بائیس کروڑ اعوام کو ارتغل غازی ڈرامے کے پیچھے لگا کر دل کھول کر پاکستان سے ڈرامہ کیا کسی کو خبر بھی نہ ھوئی وہ چاہئے معاشی تباہی ھو یا معاشرتی یا پھر فارن فنڈنگ ہر کام اپنی مثال آپ ھے یہ تھا نیاء پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »