کورولش عثمان کی نئی اقساط نشر نہ کیے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ بدھ ڈرامے کی قسط نمبر 78 (سیزن 3 کی 14ویں قسط) نشر نہیں کی گئی جس کی وجہ سے ناظرین خاصے پریشان تھے مزید پڑھیں:GeoNews KurulusOsman

ڈرامے کے کئی اداکاروں نے بالا خاتون کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

اقساط نشر نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ کورولش عثمان کا سیٹ کورونا وبا کی لپیٹ میں آگیا ہے اور پروڈکشن کے کچھ افراد کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی وجہ سے ڈرامے کی نئی قسط نشر نہیں کی جارہی۔ پروڈکشن کمپنی بوزداغ فلم کے ٹوئٹر پیج پر جاری بیان کے مطابق کچھ لوگوں میں کووڈ کی تشخیص کے بعد اداکاروں کے تحفظ کے لیے عکسبندی کو روک دیا گیا ہے، ناصرف کورولش عثمان بلکہ ترک ڈرامہ داستان کی شوٹنگ بھی متاثر ہوئی ہے۔

ٹوئٹ میں ڈراموں کو نشر کرنے کی نئی تاریخوں کا بھی اعلان کیا گیا جس کے مطابق ڈارامے کی نئی قسط 19 جنوری کو نشر کی جائے گی جب کہ داستان اس سے ایک دن پہلے یعنی 18 جنوری کو نشر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی تاریخ کی پہلی سیاسی قیادت عمران خان ھے جس نے بائیس کروڑ اعوام کو ارتغل غازی ڈرامے کے پیچھے لگا کر دل کھول کر پاکستان سے ڈرامہ کیا کسی کو خبر بھی نہ ھوئی وہ چاہئے معاشی تباہی ھو یا معاشرتی یا پھر فارن فنڈنگ ہر کام اپنی مثال آپ ھے یہ تھا نیاء پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گزشتہ رات رواں سال کی سرد ترین شبکراچی میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب درجہ حرارت سرد ترین ریکارڈ کیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی ، وزیراعظم نے مودی کی خاموشی پر سوال اٹھادیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مسلمانوں کی نسل کشی پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری نوٹس لے اور کارروائی کرے۔ Modi notice le ya na le, aap FATF ko Notice lanay ka kahain, delhte hain wo kya notice letay hain modi bhi keh dega k yeh pichli hukomaton ki waja say ho rha hay -_-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ فلم کی پیشکش کو بولڈ سین کی وجہ سے قبول نہیں کیا: سجل علیاداکارہ سجل علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔ Never ever accept this offers Msg for all pakistani actress Kar leti wese tum kon c seedhi sadi ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی والدین سے بچوں کا ’ڈوپ ٹیسٹ‘ کرانے کی اپیلقومی ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہد آفریدی نے نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے استعمال پر والدین اور اساتذہ کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ mariahfawad chalo mein tmhara krwaon test I knew you were a shite news network but you've raised the 'bakwaas bar' today, congratulations.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ساڑھے 23 لاکھ کی کرنسی کی شارجہ اسمگلنگ ناکامایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »