فوجی بغاوت میں اقتدار سے بیدخل ہونے والی میانمار کی رہنما کو مزید چار سال قید کی سزا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

آنگ سان سوچی: فوجی بغاوت کے نتیجے میں اقتدار سے بیدخل ہونے والی میانمار کی رہنما کو واکی ٹاکیز رکھنے پر چار سال قید کی سزا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی، جنھیں ملک میں فوجی بغاوت کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا، کو مزید چار برس قید کی سزا سُنا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ آنگ سان سوچی کے خلاف فوجی حکومت نے مختلف نوعیت کے تقریباً ایک درجن مقدمات درج کر رکھے ہیں اور گذشتہ سال دسمبر میں انھیں پہلی بار ایک کیس میں دو سال قید کی سزا سُنائی جا چکی ہے۔ چار سال کی مزید قید کے بعد اب ان کو سنائی جانے والی قید سزا کی سزا کی مجموعی مدت چھ سال ہو چکی ہے۔آنگ سان سوچی گذشتہ برس فروری میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سے اپنے گھر پر ہی نظربند ہیں۔ فوج نے نہ صرف ان کی سویلین حکومت کا تختہ الٹا تھا بلکہ اُن کی جماعت کے متعدد رہنماؤں کو بھی حراست میں لے رکھا ہے۔خیال کیا...

اس سے پہلے دسمبر میں آنگ سان سوچی کو لوگوں کو حکومت کے خلاف بغاوت پر اُکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سُنائی گئی تھی۔ اس مقدمے کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی چیف مشیل بیکلیٹ نے ’جھوٹ پر مبنی‘ قرار دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

She rightly convicted she remain silent during assessation of Muslims

اس کی سزا بہت کم ہے جتنے اس نے ظلم کئے

جمہوری حکومت کو اکثریت کے بل بوتے پر اقلیتوں کے قتل عام کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

بہت عمدہ۔ امید ہے کہ رہائ سے قبل وہیں گل سے کر مر جائے گی یہ وہ خاتون ہے جس نے برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا ساتھ دیا تھا اور اس کو چھپانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔

صرف واکی ٹاکیز رکھنے پر اتنی کڑی سزا۔

She collaborated with same Army personnel and persecuted Rohingya people. So no longer sympathise with her.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہےانتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہے fawadchaudhry Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK GovtofPakistan Murree MurreeAlert MurreeSnowfall
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ منظر عام پر آگئیکراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ کیوں ہوا؟، تشویشناک خبر سامنے آگئی ARYNewsUrdu وہ کیا وجہ ہے بھائی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں - ایکسپریس اردو2019 میں سینئرجی ایم لیگل سے چیف آپریٹنگ آفیسربننے پرتنخواہ میں یکمشت8لاکھ25ہزار روپے کا اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں سیسی کے حریفوں کی جاسوسی کرنے پر مصری گرفتار - ایکسپریس اردومصری حکام کی یدایات پر ملزم نے سیسی کے سیاسی حریفوں کو ٹریک کیا اور معلومات حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کامری میں سیاحوں کی المناک موت پردکھ کااظہارواقعہ کی انکوائری کاحکموزیراعظم عمران خان نے مری میں سیاحوں کی المناک موت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج(ہفتہ) کواپنے ایک ٹوئٹ میں اس واقعے کی انکوائری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »