میئر کراچی کا کام صرف آنسو بہانا ہے، مرتضیٰ وہاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئر کراچی کا کام صرف آنسو بہانا ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مئیر کراچی فوٹو سیشن اور مگر مچھ کے آنسو بہانے کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ساتھ بزنس اسکول ڈیپارٹمنٹ میں شجر کاری مہم کی افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کراچی یونیورسٹی کے حوالے سے خود کچھ کام کرنا چاہ رہے ہے مگر کچھ جامعات کی وجہ سے کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے،جامعات والے عدالت چلے جاتے ہیں اور اسٹے آرڈر لے لیتے ہیں۔عدالت کو سندھ حکومت کا بھی ساتھ دینا چاہیئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے میئر کراچی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مئیر کراچی پچھلے تین سال سے کچھ نہیں کر رہے،ان کا کام فوٹو سیشن اور مگر مچھ کے آنسو بہانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت نے واضح کیا کہ مئیر کراچی اگر مسائل حل نہیں کرسکے گے وہ سندھ حکومت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی کا شہریوں کو ٹیکس نہ دینے کا مشورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترکراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے‘’میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سیوریج کی مین لائن کی تبدیلی کا کام جاریکراچی میں بارشوں کے پانی کے باعث مختلف علاقوں میں دھنسنے والی سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ ترجمان واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے بتایا ہے کہ لیاقت آباد ڈاک خانہ کے قریب...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہڈی جی رینجرز سندھ کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ شہر کو صاف کرنے میں ناکام ہوچکا، سیوریج نظام تباہ ہے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی یہ ذمہ داری نہیں مگر ہم اپنے لوگوں کو تکلیف میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »