مہوش حیات بھارتی گلوکار گپی گریوال کی شکرگزار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہوش حیات بھارتی گلوکار گپی گریوال کی شکرگزار - GippyGrewal MehwishHayat

اداکارہ مہوش حیات نےاپنی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ پسند کرنے پر بھارتی گلوکار گپی گریوال کا شکریہ اداکیا ہے۔

بھارتی پنجابی فلموں کے گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر ان دنوں پاکستان آئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے گردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری بھی دی۔ اپنے دورے کے دوران گپی گریوال پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور محبت کے قائل ہوگئے اور اتنی محبت ملنے پر وزیراعظم سمیت تمام پاکستانیوں کا شکریہ اداکیا۔گزشتہ روز دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے نہ صرف پاکستان میں گزارے گئے وقت کو خوشگوار تجربہ قرار یا بلکہ پاکستانی فلموں کی بھی خوب تعریف کی۔ گپی گریوال نے اپنی پسندیدہ پاکستانی فلم کانام بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں’’پنجاب نہیں...

اداکارہ مہوش حیات نے گپی گریوال کا یہ انٹرویو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کراتے ہوئے انہیں پاکستان میں خوش آمدید کہا اور اپنی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘پسند کرنے پر گپی گریوال کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مہوش حیات نے مزید لکھا یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نے ہماری فلم کو اورہماری مہمان نوازی کو پسند کیا اور اس سے لطف اندوز ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار و اداکار گِپی گریوال کو پاکستان میں کونسی اداکارہ سب سے زیادہ پسند آئیں اور ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ؟ نام بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار ” گِپی گریوال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار گپی گیروال لاہور پہنچ گئے - ایکسپریس اردوپاکستان میں گور دواروں کی بہترین آرائش و تزئین اور انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اداکار میں آکھے کتھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈین پنجابی فلموں کے اداکار گپی گریوال کی پاکستان آمد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف ترین اداکار اور گلوکار چپکے سے پاکستان پہنچ گئے اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور گلوکار ” گیپی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوسرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »