بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار گپی گیروال لاہور پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

20.1.2020

پاکستان میں گور دواروں کی بہترین آرائش و تزئین اور انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اداکار

(فوٹو : فائل) لاہور: بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار گپی گیروال نجی دورے پر پاکستان پہنچے، ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان پر حاضری اور لاہور میں اہم مقامات کی سیر و شاپنگ بھی کی۔ ایکسپریس کے مطابق بھارت کے معروف اداکار اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نجی دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ انہوں نے پیر کے روز گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں حاضری دی۔ ننکانہ صاحب پہنچنے پر متروکہ وقف املاک بورڈ اور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ گپی گیروال نے ننکانہ صاحب میں ماتھا ٹیکا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ اداکار گپی گیروال لاہورکے ایک مقامی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔ لاہور میں انہوں نے معروف شاپنگ سینٹر سے خریداری کی جبکہ مختلف مقامات کی سیر بھی کی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار گور دوارہ دربار صاحب کرتار پور بھی جائیں گے۔ گپی گیروال نے پاکستان میں گور دواروں کی بہترین آرائش و تزئین اور انتظامات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہاں امن کے سفیر بن کر آئے ہیں، ان کی خواہش ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک میں امن اور دوستی قائم ہوسکے۔ مزید پڑھ: Express News

میں آکھے کتھے ہیں

پاکستان کے لیجنڈری اداکار سدھیر کی23ویں برسیپاکستان کے لیجنڈری اداکار سدھیر کی23ویں برسی Pakistan Entertainment LegendActor LalaSudhir DeathAnniversary Pid_Lahore

اداکار فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردواداکار فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد - واہ😯ایکسپریس نیوز مامو بنگیا😂😃 Will anyone tell everyone is famous too why they wear earrings

لجنڈ اداکار لالہ سدھیر کو ہم سے بچھڑے 23 سال بیت گئےلالہ سدھیر کو جنگ و جدل پر مبنی فلموں میں بہترین پرفارمنس پر جنگجو ہیرو کا خطاب بھی دیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اداکار فیصل قریشی کے گھر بیٹے کی پیدائشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فیصل قریشی کے ہاں بیٹے کی

بھارت کے معروف ترین اداکار اور گلوکار چپکے سے پاکستان پہنچ گئے اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور گلوکار ” گیپی

بھارت کے معروف ترین اداکار اور گلوکار چپکے سے پاکستان پہنچ گئے اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور گلوکار ” گیپی



میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردو

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Agenda 360 | SAMAA TV | 22 February 2020

’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 جنوری 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

بھارت کابیلسٹک میزائل کا تجربہ
ملائشیا کےوزیراعظم مہاتیرمحمدمستعفی پاکستان نے دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کیلئے بہت کوششیں کیں، چین - ایکسپریس اردو ولنگٹن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انڈیا کو دس وکٹوں سے شکست بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکے Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- ’’احساس آمدنی پروگرام‘‘ اور پاکستانی! Qalandars, Gladiators and Kings fined for slow over-rate - 92 News HD Plus ’میں نے ابو سے کہا میرا مُجرا بند کرا دیں‘ امریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے Coronavirus fears: Pakistan closes land border with Iran - 92 News HD Plus Pakistanis can now get Saudi visit visa on arrival ٹرمپ کا دورۂ تاج محل،’علاقے میں لنگور بھی تعینات‘ PIA suspends flights to Beijing due to coronavirus fear - 92 News HD Plus
میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردو اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی Agenda 360 | SAMAA TV | 22 February 2020 ’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘ باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو انگریز جو جنگل چھوڑ کر گئے ہم نے وہ بھی تباہ کردیئے،وزیراعظم عمران خان کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟ موسمیاتی تبدیلی ہمارا مستقبل تباہ کر دے گی: وزیراعظم عمران خان کراچی سے افغانستان کیلئے مزید 5 مال گاڑیاں چلیں گی