گلوکار و اداکار گِپی گریوال کو پاکستان میں کونسی اداکارہ سب سے زیادہ پسند آئیں اور ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ؟ نام بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار ” گِپی گریوال

“ پاکستان پہنچے جہاں انہوں نے ننکانہ صاحب گرودوارہ میں حاضری دی اور اپنی مذہبی رسومات ادا کیں تاہم اب ان کا ایک انٹرویو بھی یوٹیوب پر وائرل ہو گیاہے جس میں انہوں نے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق میزبان نوجوان نے گِپی گریوال سے سوال کیا کہ اگر آپ کو کسی پاکستانی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے تو وہ کونسی ہوں گی ؟ جس پر جواب دیتے ہوئے گلوکار و اداکارنے کہاکہ میں نے حال ہی میں ایک پاکستان کی فلم دیکھی ہے ” پنجاب نہیں جاﺅں گی ‘ ‘ اس...

انٹرویو میں پاکستان سے متعلق دنیا کو پیغام دینے کا سوال کیاگیا تو گلوکار کا کہنا تھا کہ جب آپ باہر بیٹھ کے چیزیں سنتے ہیں تو وہ کچھ اور ہوتی ہیں جب میں یہاں خود آیا اور چیزیں دیکھیں تو بات کوئی اور تھی۔انہوں نے کہا کہ میں تمام لوگوں کو یہی کہوں گا کہ مجھے یہاں سے اتنا پیار ملا اور اب میں یہاں ایک دو مہینے کے اندر اندر اپنے بچوں اور فیملی کو بھی لاو¿ں گا، میرا یہاں بہترین استقبال ہوا۔گلوکار کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی میں پوری دنیا گھوما ہوں، میں کہیں بھی جانے کے لیے اتنا پ±رجوش نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین پنجابی فلموں کے اداکار گپی گریوال کی پاکستان آمد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف ترین اداکار اور گلوکار چپکے سے پاکستان پہنچ گئے اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور گلوکار ” گیپی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ دھات سونے سے زیادہ مہنگی کیوں ہے؟دنیا میں سب سے زیادہ پلاڈیئم روس اور جنوبی افریقہ سے نکلتا ہے اور زیادہ تر پلاڈیئم گاڑیوں کے اندر نصب کیٹالیٹک کنورٹرز کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔ بہترین، معلوماتی مضمون ۔۔۔👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے معروف ترین اداکار اور گلوکار چپکے سے پاکستان پہنچ گئے اور کسی کو خبر ہی نہ ہوئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار اور گلوکار ” گیپی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل قریشی نے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ میں اپنی نامزدگی ہمایوں سعید کے نام کر دیفیصل قریشی نے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈ میں اپنی نامزدگی ہمایوں سعید کے نام کر دی Pakistan Entertainment Actor FaisalQureshi PakistanInternationalScreenAwards Nomination Dedicated HumayunSaeed faysalquraishi iamhumayunsaeed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »