مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک وسیع تر توسیعی پروگرام میں شامل ہونے کے لیے پرعزم ہے، محمد اورنگزیب

مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہواشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کی اقتصادی پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن سیمینار سے وزیر خزانہ کا خطاب۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے جبکہ تجارتی خسارہ میں کمی آرہی ہے۔

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کی اقتصادی پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت ملک میں پائیدار اقتصادی ترقی اور نمو کے لیے اصلاحات کے پروگرام میں پرعزم ہے۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں سال زرعی شعبے نے مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ترسیلات زر سمیت معیشت کے اہم اشاریے بہتر کارکردگی کی عکاسی کر رہے ہیں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک وسیع تر توسیعی پروگرام میں شامل ہونے کے لیے پرعزم ہے۔’’اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگاوفد میں وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری اقتصادی امور شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی: رپورٹپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ناکافی ہیں اور مہنگائی سے چیلنجز بڑھ رہے ہیں جبکہ سرمایہ کاری کی شرح جی ڈی پی کے لحاظ سے بہت کم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریاگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، بجلی و گیس قیمتوں میں اضافہ بڑی وجہ قراررواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے اور 2025 میں 15 جب کہ 2026 میں 11.5 فیصد رہے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »