عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کردی

عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوعپنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوششکراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقلوزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکمٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردیعدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر...

ہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی کہ عدالت ہائی کورٹ ججز کے خط کی روشنی میں شفاف تحقیقات کرائے، شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، معاملہ اگر سپریم جوڈیشل کونسل سے متعلقہ ہو تو عدالت کونسل کو جائزے کیلئے سفارشات بھیجے۔بار نے درخواست میں کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز نے خط میں سنگین نوعیت کے واقعات بیان کیے، آزاد عدلیہ آئین کی بنیاد اور فراہمی انصاف کا واحد ذریعہ ہے، عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ کسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیااسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے اپنا نام نکلوانے کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6ججز کا خط:پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بار کونسل نے عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پاکستان بار نے سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن بنانے مطالبہ کر دیا۔ وائس چیئرمین کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق تحریری حکمنامہ کے مطابق معاملے پر عدلیہ کا بطور ادارہ رسپانس کیا ہو؟ سپریم کورٹ نے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار اور وفاق سے تجاویز طلب کر لیں۔جسٹس اطہر من اللّٰہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیکھنا ہوگا عدلیہ میں مداخلت کی روک تھام کا کیا بندوبست ہوسکتا ہے:صدر سپریم ...اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )  صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے حکومت پاکستان کے ساتھ انکوائری کمیشن پر اتفاق کیا ہے، ججوں کے خط میں اٹھائے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، عوام سچائی تک پہنچنے کا حق رکھتے ہیں کہ عدلیہ میں مداخلت کب سے ہورہی ہے، دیکھنا ہوگا عدلیہ میں مداخلت کی روک تھام کا کیا بندوبست ہوسکتا ہے۔ وہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »