مہنگائی توقع کے مطابق بڑھی، شرح سود برقرار ہے، اسٹیٹ بینک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو تبدیل نہ کرنے اور شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود22فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نومبر 2023 میں گیس مہنگی ہونے سے مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے۔

اگرچہ تیل کی عالمی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ نیز نومبر 2023 سے گیس کے نرخوں میں اضافہ مہنگائی اور جاری کھاتے کے منظرنامے کے حوالے سے مالی سال 2024 کے لیے کچھ خطرات کا باعث ہے، تاہم کمیٹی نے اثر زائل کرنے والے کچھ عوامل کو بھی نوٹ کیا۔ اول خریف کی فصلوں کے ابتدائی تخمینے حوصلہ افزاء ہیں اور ان کے معیشت کے دیگر شعبوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلانکراچی (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیےکے مطابق شرح سود 22 فیصد پر  برقرار  رکھنے کا فیصلہ کیا گیا  ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دوسری ششماہی میں مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ  خریف کی فصل کے ابتدائی تخمینے حوصلہ افزا ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اتار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک کی جانب سے بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا جس میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔  واضح رہے کہ ملک میں شرح سود اسوقت 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ دوسری جانب زیادہ تر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گا، کچھ تجزیہ کار شرح سود میں 2 فیصد تک کی کمی توقع کررہے ہیں۔ اکتوبر میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین تجارتی لین دین چینی کرنسی میں کرنے کی تجویزاسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کا کہنا ہے کہ بیرونی تجارتی لین دین اور سرمایہ کاری کے لیے چینی کرنسی کا استعمال دونوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین تجارتی لین دین چینی کرنسی میں کرنے کی تجویزاسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کا کہنا ہے کہ بیرونی تجارتی لین دین اور سرمایہ کاری کے لیے چینی کرنسی کا استعمال دونوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گامانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گامانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »