سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیےکے مطابق شرح سود 22 فیصد پر  برقرار  رکھنے کا فیصلہ کیا گیا  ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دوسری ششماہی میں مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ  خریف کی فصل کے ابتدائی تخمینے حوصلہ افزا ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اتار...

بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرانے کا حکم، پسند کی شادی کے معاملے ...کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیےکے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دوسری ششماہی میں مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ خریف کی فصل کے ابتدائی تخمینے حوصلہ افزا ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور گیس کے نرخوں کے باعث کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو خطرات رہیں گے۔2 بھاری بھرکم عورتوں کی سرعام لڑائی , ارم محمود ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک کی جانب سے بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا جس میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔  واضح رہے کہ ملک میں شرح سود اسوقت 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ دوسری جانب زیادہ تر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گا، کچھ تجزیہ کار شرح سود میں 2 فیصد تک کی کمی توقع کررہے ہیں۔ اکتوبر میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گامانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گامانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد شرح سود میں بھی کمی کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کے بعد شرح سود میں بھی واضح کمی کا امکان ہے ۔  ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اثر لوکل مارکیٹ پر بھی پڑا ہے جس سے مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، امید ہے کچھ روز تک سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردے گا ۔ دوسری جانب ایوان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوبارہ صدر بنا تو مسلمانوں پر پابندی لگاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپواشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں صدر منتخب ہونے پر مسلمانوں پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پاور بینک کراچی اور کراچی کا پاور بینک ایم کیوایم پاکستان ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  لیاقت آباد میں جلسے سے خطاب میں ڈاکٹرفاروق ستار کاکہنا تھاکہ  لیاقت آباد منی پاکستان ہے یہاں تمام قومیتوں کے لوگ آباد ہیں اگر لیاقت آباد اٹھ جائے تو اسلام آباد کی حکومتیں بیٹھ جائیں لیاقت آباد کی تاجر اتنا ٹیکس دیتے ہیں جتنا ٹیکس پورے لاہور سے بھی جمع نہیں ہوتا ۔ پاکستان کا پاور بینک کراچی اور کراچی کا پاور بینک ایم...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »