پاک چین تجارتی لین دین چینی کرنسی میں کرنے کی تجویز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کا کہنا ہے کہ بیرونی تجارتی لین دین اور سرمایہ کاری کے لیے چینی کرنسی کا استعمال دونوں

اسلام آباد میں انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قواعد و ضوابط کے مطابق چینی کرنسی آر ایم بی کو دیگر بین الاقوامی کرنسیوں امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کی مساوی حیثیت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان چین کے ساتھ خصوصی اقتصادی تعلقات کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری کے لین دین میں چینی کرنسی کے استعمال کو آسان بنانے کے لیے ملک میں مطلوبہ ریگولیٹری فریم ورک نافذ کر دیا ہے۔ پاکستان میں سرکاری اور نجی دونوں شعبے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کیلئے آر ایم بی کا انتخاب کرنے کیلئے آزاد ہیں۔

جمیل احمد نے کہا کہ چین کے ساتھ تجارت میں آر ایم بی کے استعمال کو فروغ دینے کی مرکزی بینک کی کوششوں کے نتیجے میں چین سے پاکستان کی آر ایم بی میں درآمدات مالی سال 18 میں تقریباً 2 فیصد سے بڑھ کر مالی سال 22 میں تقریباً 18 فیصد ہوگئی ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ سرحد پار تجارت اور سرمایہ کاری کے لین دین کو طے کرنے کےلیے چینی کرنسی کا استعمال ان تعلقات کو مزید مضبوط بنا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک چین تجارتی لین دین چینی کرنسی میں کرنے کی تجویزاسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کا کہنا ہے کہ بیرونی تجارتی لین دین اور سرمایہ کاری کے لیے چینی کرنسی کا استعمال دونوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : نماز کیلیے جگہ نہ دینے پر سخت سزامکہ المکرمہ میونسپلٹی نے تمام تجارتی مراکز کی انتظامیہ کو سختی سے متنبہ کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں ’مصلی‘ (نماز کی جگہ) کا انتظام نہ کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : نماز کیلیے جگہ نہ دینے پر سخت سزامکہ المکرمہ میونسپلٹی نے تمام تجارتی مراکز کی انتظامیہ کو سختی سے متنبہ کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں ’مصلی‘ (نماز کی جگہ) کا انتظام نہ کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کرنسی میں تجارت کیلیے خصوصی بینک کا قیامنگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں چینی کرنسی (آر ایم بی) کے استعمال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کی طرف سے چند روز قبل خبر پوسٹ کی گئی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں آلٹو، ویگن آر، کلٹس اور سوئفٹ کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ پاک سوزوکی کمپنی کے شعبہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : نماز کیلیے جگہ نہ دینے پر سخت سزامکہ المکرمہ میونسپلٹی نے تمام تجارتی مراکز کی انتظامیہ کو سختی سے متنبہ کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں ’مصلی‘ (نماز کی جگہ) کا انتظام نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق میونسپلٹی نے کہا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کم از کم ایک ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مکہ میونسپلٹی نے وزارت...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »