مہنگائی سےایک ماہ میں عوام کو نجات مل جائے گی، اسد قیصر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی سےایک ماہ میں عوام کو نجات مل جائے گی، اسد قیصر ARYNewsUrdu

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مہنگائی سےایک ماہ میں عوام کو نجات مل جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق صوابی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آٹے اور چینی بحران میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑیں گے۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ مہنگائی سےایک ماہ میں عوام کو نجات مل جائے گی، حکومت کے ابتدائی فیصلوں کے ثمرات جلد ملنے والے ہیں۔یاد رہے کہ تین روز قبل وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے جہاں تک ممکن ہوسکے ریلیف فراہم کیا جائے، ماضی کے حکمرانوں کے معاہدوں کا بوجھ عوام پر پڑ رہا ہے،حکومت عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی۔

وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے ہر آپشن پر غور کیا جائے گا، قیمتوں میں کمی لانے کی غرض سے جامع روڈ میپ جلد مرتب کیا جائے، تجاویز دیں تاکہ قابل عمل سفارشات پر عمل درآمد کیاجاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا کرے مہنگائ سےنجات مل جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکول میں پرنسپل نے ہی طلبہ کو ’بیلی ڈانس ‘دکھادیا،انتظامیہ حرکت میں آگئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصر میں سکول کے طلبہ کو ’بیلی ڈانس‘ دکھانے والے 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 سبق_آموز 2نہیں1پاکستان اچھی بات ہو یااچھاعمل اچھی سوچ ہو یااچھانظریہ زندہ قومیں اسےروزمرہ میں لےآتی ہیں افکارکو کردار میں ڈھال لیتی ہیں یادرکھیے ترقی پذیرمالک میں فنون لطیفہ پرنہیں تعلیم پرفوکس ہوتاہے کشمیر_لاک_ڈاون200 PSL2020 PSL5 JusticeForUmeRubab 🌺🌺🌺🌺
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکاکراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ایک رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ Lol Shadab is captain of Islamabad team .🤭 Thank you for not mentioning about the shit opening ceremony, it was the most grim depressing torturous weirdest show ever, utter disappointment.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپئن کوئٹہ اور اسلام آباد افتتاحی میچ میں ٹکرانے کو تیاردفاعی چیمپئن کوئٹہ اور اسلام آباد افتتاحی میچ میں ٹکرانے کو تیار PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی جنگی جیٹ طیارے کو مار گرایایمن میں حوثی باغیوں نے سعودی جنگی جیٹ طیارے کو مار گرایا Yemen HouthiRebels Houthis SaudiArabia SaudiFighterJet Shootdown saudiarabia KingSalman KSAmofaEN KSAMOFA FaisalbinFarhan UN realDonaldTrump OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک میں بڑی تبدیلی، نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوزفیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کامران شاہد کے کل ہونے والے پروگرام 2020-02-18 کے بعد دنیا ٹی وی کی کوریج بہت سے علاقوں میں بند یے یا اس کو آخری جگہ کر دیا گیا یے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس، سندھ حکومت کو 50 ہزار ماسک مل گئےکراچی:‌وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایک این جی او نے 50 ہزار ماسک دیئے ہیں۔صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ کےپی ٹی سےسویابین لانے والے امریکی جہاز کو ہٹا دیا ہے اور واقعے پر وزیراعلیٰ نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »