فیس بک میں بڑی تبدیلی، نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوزفیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

فیس بک سمیت متعدد ایپس کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ٹوئٹر صارف اور ڈویلپر جین مینچون وونگ نے ایک ٹوئٹ میں یہ بات بتائی۔

انہوں نے فیس بک کی اینڈرائیڈ میں کوڈ تلاش کیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سوشل میڈیا ایپ نے نیوزفیڈ کو 3 ٹیبز میں تقسیم کرنے پر غور شروع کردیا ہے جو ریلیونٹ، ریسنٹ اور سین کے نام سے ہوں گے۔کی ہے کہ وہ اس فیچر کی آزمائش کررہی ہے اور ابھی صارفین میں اسے آزمانے پر غور کررہی ہے۔ ویسے ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر دیکھی جانے والی پوسٹس کو دیکھنے کی ٹرک بھی موجود ہے مگر یہ ویب سائٹ پر ہی کام کرتی ہے جس کے لیے یو آر ایل facebook.com/seen پر وزٹ کرنا ہوتا ہے۔

ویسے یہ نئی تبدیلی کافی کارآمد نظر آتی ہے کیونکہ اس سے وہ مواد تلاش کرنا آسان ہوجائے گا جو آپ دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ نیوزفیڈ کو آرگنائز کرنے کے لیے صارف کو زیادہ اختیار مل سکے گا۔ ایسا بھی ممکن ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس میں مزید ٹیبز کا اضافہ کردیا جائے، مگر ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ فیچر کب تک عام صارفین کو دستیاب ہوسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کامران شاہد کے کل ہونے والے پروگرام 2020-02-18 کے بعد دنیا ٹی وی کی کوریج بہت سے علاقوں میں بند یے یا اس کو آخری جگہ کر دیا گیا یے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک نے نیوزفیڈ کو پھر بدلنے کا فیصلہ کرلیا - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا مستحقین کو مویشی،رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہحکومت کا مستحقین کو مویشی،رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ Pakistan PTIGovt PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مستحق افراد کو احساس پروگرام کے تحت مفت اثاثہ جات فراہم کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاق کااین ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو بقیہ رقم فراہم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاق نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوںکو بقیہ رقم فراہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین: تین غیر ملکی صحافیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہچین نے وال سٹریٹ جرنل میں چھپنے والے ایک مضمون کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئے اخبار کے تین صحافیوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ asa hi agr pakistan ma hu to ajtak pakistan ma bht kch thk hu jaata I think the Chinese don't like freedom
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »