سکول میں پرنسپل نے ہی طلبہ کو ’بیلی ڈانس ‘دکھادیا،انتظامیہ حرکت میں آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصر میں سکول کے طلبہ کو ’بیلی ڈانس‘ دکھانے والے

پرنسپل کو معطل کرکے اساتذہ کا تبادلہ کردیا گیا۔خلیج ٹائمزنے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مصر کے صوبے منوفیہ کے شہر السادات کے سکول میں نوجوان طلبہ کو ڈیجیٹل سکرین پر قدرے نامناسب بیلی ڈانس دکھایا گیا تھا جس پر حکومت نے نوٹس لیا۔ پرنسپل اور اساتذہ نے اتوار

کی چھٹی سے قبل آخری کلاس میں طلبہ کو بڑی ڈیجیٹل سکرین پر بیلی ڈانس کی پرفارمنس دکھائی تھی۔ اعلیٰ تعلیمی افسران نے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر سکول کے پرنسپل کو نوکری سے فارغ کردیاجبکہ 18اساتذہ کا تبادلہ اور 20طلبہ کا داخلہ ختم کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 سبق_آموز 2نہیں1پاکستان اچھی بات ہو یااچھاعمل اچھی سوچ ہو یااچھانظریہ زندہ قومیں اسےروزمرہ میں لےآتی ہیں افکارکو کردار میں ڈھال لیتی ہیں یادرکھیے ترقی پذیرمالک میں فنون لطیفہ پرنہیں تعلیم پرفوکس ہوتاہے کشمیر_لاک_ڈاون200 PSL2020 PSL5 JusticeForUmeRubab 🌺🌺🌺🌺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مغربی بنگال:مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشافمغربی بنگال:مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشاف IndianState WesBengal HinduChildren IslamicEducation PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتی حکام کی ووہان میں زیر تعلیم طلبہ سے ملاقات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتی حکام کی ووہان میں زیر تعلیم طلبہ سے ملاقات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ڈرائیونگ سکول میں لڑکی کا انتقال، لیکن وجہ کیا بنی؟ افسوسناک خبرریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے شہر دمام کے ایک ڈرائیونگ سکول میں افسوناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »