مہنگائی میں بڑا ریلیف ایل پی جی کی قیمت میں کمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی میں بڑا ریلیف، ایل پی جی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد :مہنگائی میں حکومت نے عوام کو ریلیف دیا ہے۔ حکومت نے ریلیف دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت کم کردی ہے۔حکومت نے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 229.54 روپے سستا کر دیا جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے 45 پیسے کمی گئی ہے۔

11.8 کلو گرام سلنڈر کی نئی قیمت 2092 روپے جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 177.29 روپے مقرر کر دی گئی ہے، اس سے قبل ایل پی جی کی قیمت 196 روپے 74 پیسے فی کلو تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر عوام کیلئے بڑا ریلیف: حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی، فی کلو کتنے کی ہو گئی؟ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2092 روپے 13 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑی عید پر ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کے باعث ڈیپ فریزر و ریفریجریٹرز کی فروخت میں بڑی کمیکراچی: (ویب ڈیسک) بجلی کی قیمت بڑھنے اور گھریلو برقی آلات مہنگے ہونے سے عید قرباں پر ڈیپ فریزرز اور ریفریجریٹرز کی فروخت میں 75 فیصد تک کمی کا سامنا رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں پرکشش معاہدہاعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang CPL23 azamkhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا امکان، سمری حکومت کو ارساللاہور: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیئے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »