راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز سالوں نے بہنوئی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز سالوں نے بہنوئی کو قتل کردیا مزید پڑھیں: ExpressNews

روالپنڈی کے علاقے پیر ودہائی میں گھریلو ناچاکی پر سالوں نے عید کے دوسرے روز بہنوئی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ پیرودہائی کے علاقے میں عید کے دوسرے دن گھریلو ناچاقی پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبد الجمیل کے نام سے ہوئی جسے گلی لوہاراں میں فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعے کے مطابق ریسکیو 1122 کے رضاکاروں کے ذریعے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس نے لواحقین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جس میں مقتول کے دو سالوں کو نامزد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشعید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ: سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری شہر میں بعض مقامات پر کچرے کے ڈھیر میں آلائشیں موجودعیدالاضحیٰ: سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری، شہر میں بعض مقامات پر کچرے کے ڈھیر میں آلائشیں موجود مزید تفصیلات ⬇️ EidUlAdha SecondDay Eid Karachi MurtazaWahab MayorKarachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور، اسلام آباد: (دنیا نیوز) عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز پنجاب کےمختلف شہروں میں بارشعیدکے دوسرے روزپنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب میں گوجرہ، چکوال اور گجرات سمیت مختلف شہروں میں آندھی اوربارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، مختلف مقامات پر کچرا اور آلائشیں موجودشہرِ قائد کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مختلف علاقوں کا دورہ، آلائشیں اٹھانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز)عید الاضحیٰ کے پہلے روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »