پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا امکان، سمری حکومت کو ارسال

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے، ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں بھی 10 روپے کمی کرنے کی تجویر دی گئی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھے جانے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکانیکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومت کی نااہلی سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پی آئی اے کی بہتری کیلئے مجوزہ روڈ میپ اور اصلاحات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومت کی نااہلی سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا: شہباز شریفاجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی وزیرِ ہوا بازی کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں پی آئی اے کی تنظیم نو، اصلاحات اور بحالی کیلئے کمیٹی تشکیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی(24 نیوز) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپے سستا ہوکر 290 روپے کا ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا اضافے کے بعد پھر سستا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد اگلے ہی روز حیرت انگیز کمی نے خریداروں کو حیران کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوگئیسستا ہونے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang GoldPrice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »