مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر! ARYNewsUrdu

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے پر رضامند ہوگئی، سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائے گی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ دوسری جانب پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسویسی ایشن نے خام مال پر 17 فیصد سیلز ٹیکس نہ ہٹانے پر ہڑتال کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ چیئرمین پی پی ایم اے قاضی محمد منصور دلاور نے کہا ہے کہ پیراسیٹامول کےخام مال کی قیمت میں4سے5گنااضافہ ہوگیا ہے اور ملک میں پیراسیٹامول کےمختلف برانڈز کی قلت پیداواری لاگت بڑھنےکی وجہ سےہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sub Kuch Manga ho jay bus Allah humay bardas karnay ke hemat dy Kun KY hum na gabrana nai ha

tusi ty khabar na do .. ye kahein imran khan ka awam ko toufaaa .. immunity bharnay ka intezam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافاتپولیس حراست سے دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار ملزم کے فرار کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کی گئی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ مستقل مضبوط فیصلے سپریم کورٹ کی پہنچان ہوتے ہیں سپریم کورٹ محلے کی پنچایت کی طرح کام مت کرے کیا شریف فیملی ملک کے لیے لازم و ملزوم ہیں؟ کیا اس دھرتی نے کرپٹ مریم و نواز کے علاؤہ کوئی رہنما پیدا نہیں کیے؟ اگر شریف فیملی کو احتساب سے بالاتر کیا گیا تو پھر بند کر دیں یہ عدالتیں نااہل کو اہل کرنا پاکستان سے غداری ھے ان عدالتوں کو تالے لگا دو تاکہ عوام دھوکہ نہ کھاے یہ ججز نہ ھوے پھر؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹجامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے آثار نہیں ،تجزیہ کارتجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے آثار نظر نہیں آرہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Because report analysing panel most consists of anti Niwaz Sharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلڈپریشر کے مریض ذیابیطس کے مرض میں کیوں مبتلا ہوتے ہیں؟بلڈپریشر کے مریض ذیابیطس کے مرض میں کیوں مبتلا ہوتے ہیں؟ arynewsurdu OMG don't tell me 😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی عمر کی شادی کے حق میں بیان کے بعد خواتین پیچھے پڑ گئیں: زرنش خانمیری ذاتی رائے ہے کہ جلدی شادی کرنے سے لوگ جلد سیٹل ہوجاتے ہیں اور یہ بات میں نے صرف لڑکیوں کے لیے نہیں کہی تھی: زرنش خان It's a good step to stop rap cases
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »