مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور بری خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگی بجلی کے آفٹرشاکس، آٹا چکی مالکان نے گندم کی پسائی کے چارجز آخر کاربڑھا دئیے۔

رپورٹ کے مطابق مہنگی بجلی کے پیش نظر آٹاچکی مالکان نےگندم کی فی کلو پسائی میں 4 روپے کا اضافہ کردیاجس کے بعد فی کلو پسائی 14 روپے تک پہنچ گئی ہے،اس کے علاوہ گندم کی فی کلو صفائی میں بھی ایک روپیہ اضافہ کردیا گیا۔جس کے بعدفی کلو صفائی چارجز 4 روپے تک پہنچ گئے۔.

رپورٹ کے مطابق مہنگی بجلی کے پیش نظر آٹاچکی مالکان نےگندم کی فی کلو پسائی میں 4 روپے کا اضافہ کردیاجس کے بعد فی کلو پسائی 14 روپے تک پہنچ گئی ہے،اس کے علاوہ گندم کی فی کلو صفائی میں بھی ایک روپیہ اضافہ کردیا گیا۔جس کے بعدفی کلو صفائی چارجز 4 روپے تک پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں لمپی اسکن سے متاثرہ مویشیوں سے بھرے 9 ٹرالرز منڈی سے واپسکراچی : لمپی اسکن سے متاثرہ مویشیوں سے بھرے 9 ٹرالرز منڈی سے واپس کردیئے گئے تاہم مویشی منڈی کے اندر لمپی ڈیزیز کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدےکی وجہ سے ہے، مولانا فضل الرحمانکمیشن بنایاجائے لیکن یہ جاننےکے لیےکہ عمران کو کیوں لایاگیا تھا، مولانا فضل الرحمان گرے ہوئے بہت دیکھے لیکن ⛽ ڈیزل جیسے نمونے صدیوں بعد ملتے ہیں جس میں شرم نام کی کوئی فریکوئینسی نہیں ہوتی To molana sahb ap ny oski hakumat q girai ab bhugto کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مولانا صاحب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صرف ہراساں کیا گیا: پولیس 9 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکاریصوبہ پنجاب کے علاقے روجھان میں تھانہ شاہوالی کی حدود میں بااثر شخص نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کاش یہ کسی پولیس والے کی بیٹی ھوتی پھر انکو پتہ چلتا کمینے لوگ Shame 😳 and painful 😣 لکھ دی لعنت ہراساں بھی کیوں کیا گیا👊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: آج سے کاروباری اوقات محدود کرانے کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہشہر میں تمام کاروباری مراکز کو آج رات 9 بجے بند کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد کرایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر لاہور نیوٹرلز نے مشکل وقت میں کونسی قربانی دی ہے قوم نے تو انکے عیش و عشرت کے لیے تعلیم کی صحت کی قربانی تک دےدی ہے کیااب عوام کو ایک پتھر پیٹ پر باندھنا پڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیٹف کی گرے لسٹ کیا ہے اور اس سے نکلنے سے پاکستان کوکیا فائدہ ہوگا؟کل سے مین اسٹریم میڈیا ہو یا سوشل میڈیا، ہر جگہ پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کی خبریں گردش کررہی تھیں،لفظ فیٹف کل ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ کرتا رہا جیو نیوز نون لیگ کے جوتے زیادہ نا چاٹا کریں ۔ آپ نے اپنا شاندار ادارہ نون لیگ کی حمایت میں تباہ کر لیا ہے ۔ اپ لوگ تب کہا گئے تھے جب یہ نااہل لوگ اس کی قانون سازی کے خلاف واک اوٹ کررہے تھے تب ان جاہلوں اپ سمجھا دیتے کہ اس کے کیا فائدے ہیں Very informative
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے متعلق ہربھجن سنگھ کا پیش گوئی سے گریز - ایکسپریس اردوپاک بھارت میچ سے قبل ہربھجن سنگھ پیش گوئی سے گریزاں مگر کیوں؟ مزید پڑھیں: ExpressNews Hidden talent in Lahore. See below link:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »