مہنگائی کیخلاف اپیکا کا اجلاس مطالبات تسلیم کرنے کیلئے 30مئی کی ڈیڈ لائن دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کیخلاف اپیکا کا اجلاس، مطالبات تسلیم کرنے کیلئے 30مئی کی ڈیڈ لائن دیدی

مہنگائی اور آئے روز پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف اہم اجلاس ہوا۔ مرکزی صدرایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چو ہد ری نے کہا کہ 30 مئی تک امتیازی سلوک کا خاتمہ،تنخواہ و پینشن میں 100 فیصد اضافہ، سکیل ریوائز، اپگریڈیشن، ہاؤس رینٹ،سفری الاؤنس و دیگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو یکم جون کو پورے پاکستان بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں ہر ضلع میں احتجاج و بھوک ہڑتالی کیمپ، 8 جون کو اسلام آباد

پریس کلب ہڑتالی و احتجاجی کیمپ اور 9 جون وفاقی بجٹ سے ایک دن پہلے مطالبات کی منظوری تک پریس کلب اسلام آباد تا پارلیمنٹ ہاؤس ڈے اینڈ نائٹ احتجاج اور دھرنادیں گے۔اجلاس میں رانا محمد اقبال نون مرکزی چیئرمین ایپکا پاکستان، لالہ محمد اسلم مرکزی نائب صدر ایپکا، سردار محمد حنیف مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری، چوہدری ممتاز احمد، رانا محمد افضل، سید مخدوم اظہر حسین گیلانی، چوہدری بوٹا عابدو دیگر نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ریڈ لائن منصوبے کیلئے درختوں کی کٹائی، تعمیراتی کمپنی کا مؤقف بھی سامنے آگیاٹرانس کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ماحول کی بہتری کے لیے شہر میں50 ہزار درخت لگائے گی پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی عیدیں کرنے امریکا جایئں اور زندہ قوم بن جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ کا دین کی جانب رجحان کیسے بڑھا؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ اقبال نے حجاب لینے سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر کے عمران خان نے اپنے لیے چیلنج لے لیاہے ، جو وقت دیا گیا لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش کا دعویٰمارگلہ تھانے میں 22 افراد کے اجرتی قاتل کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے: شیخ رشید مزید پڑھیں:GeoNews SheikhRasheed نا PTI چاہیے___نا نون لیگ چاہیے___نا PPP چاہیے __بس پاکستان میں امن،محبت ،بھائی چارہ،عزت چاہیے___کوئی دے سکتا ہے۔ No PTI needed ___ No Noon League needed ___ No PPP needed __ Just need peace, love, brotherhood, respect in Pakistan ___ Someone can give? Hahah sara drama hai اچھا کیا باقی وہ تو ویسے بھی مصلحت پسند ہے ورنہ ٹرین حادثہ یاد ہے نا اگر عدالت ہوتی تو ساری زندگی جیل میں سڑتا خیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان05:48 PM, 22 May, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ 25 مئی کو کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انتخابات پھر یوٹرن خان نے امپائر پہ آس لگا لینی ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »