1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز ایف بی آر کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز ، ایف بی آر کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری

1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز ، ایف بی آر کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے ... اسلام آبادفیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر ٹیکس ہدف 7255 ارب روپے رکھتے ہوئے 1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے براہ راست ٹیکسوں کی مد میں 2711 ارب روپے، سیلزٹیکس کی مد میں 3295 ارب روپے کی وصولی، پیٹرولیم لیوی کی مد میں 406 ارب روپے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے تقریباً 700 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز زیر غور لائی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئندہ مالی سال دفاع پر 1586 ارب روپے، سود ادائیگیوں کی مد میں 3523 ارب روپے، اخراجات کا تخیمنہ 12ہزار 994 ارب روپے، آمدن کا تخمینہ 10 ہزار 272 ارب روپے اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 843 ارب روپے وصولیوں کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دیآئندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے تقریبا 700ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے: وزارت خزانہ ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی Arry 😯 Samaj araha hai ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیانصار عباسیاسلام آباد :عثمان بزدار کی زیر... DailySabah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوششسندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش جاری ہے، 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج، سکھر بیراج اور کیر تھر کینال میں پانی میں اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang DIGOpsLahore
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے وسیم اکرم پلس بزدار کی پنجاب میں تباہی مچانے کی کہانیجن لوگوں کو حکمرانوں کی مرضی و منشاء سے تبدیل کیا جاتا رہا انہیں راستے کے پتھر کی طرح فائل میں کوئی وجہ تحریر کیے بغیر ہی ہٹا دیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲) MasjidNabvi یہ صحافت ہے ؟ بکاؤ میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »